الہان جو کام بھی کریں اس پر لوگوں کو اعتراض ہوتا ہے اور اگر کہا جائے کہ الہان تنازعات کے سبب میڈیا میں رہتی ہیں تو غلط نہیں ہوگا
شائع21 اپريل 202205:27pm
مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب کے بعد اسرائیل دوسرا بڑا کھلاڑی بن چکا ہے اور اب خلیج سے باہر بھی معاہدوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہا ہے
اپ ڈیٹ27 دسمبر 202105:38pm
بائیڈن دنیا کو واضح طور پر 2 گروپوں میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں جو سرد جنگ کے زمانے کی سیاست ہے اور بائیڈن کو سرد جنگ کا تجربہ بھی ہے
اپ ڈیٹ17 دسمبر 202104:26pm
آکس اور کواڈ کےسبب ایشیائی ملکوں کو چین اور امریکا میں سےکسی ایک کا انتخاب کرنا پڑےگا اور خطےمیں ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع ہوجائےگی
شائع28 ستمبر 202105:24pm
ایک اور خدشہ جس کا ذکر ہورہا ہے وہ امریکا پر اعتماد کی کمی اور اس کے نتیجے میں اتحادیوں کا نئی شراکت داریوں کی طرف ممکنہ رجحان ہے۔
شائع13 ستمبر 202104:46pm
بائیڈن نے بڑا جوا کھیلا ہے جس کا نتیجہ الیکشن میں ہی سامنے آئے گا۔ اگر افغانستان میں دوبارہ مسئلہ ابھرا تو وہ یہ جوا ہار سکتے ہیں۔
شائع31 اگست 202106:05pm
خطے کی سیاست افغانستان میں تبدیلیوں کے ساتھ تبدیل ہورہی ہے۔ امریکا کا اتحادی بھارت واشنگٹن کے نکلتے ہی کابل میں غیر متعلق ہوچکا ہے
شائع17 اگست 202105:28pm
صدر بائیڈن افغانستان سےنکلنے کے بعد کیا حکمت عملی اپناتے ہیں اس کا سامنے آنا باقی ہےلیکن بظاہر امریکی مقاصد زبردست دکھائی دیتے ہیں
شائع14 جولائ 202104:30pm
ایرانی سپریم لیڈر کے قریبی ساتھی تصور کیے جانے والے ابراہیم رئیسی کون ہیں؟ اور ان کی ایران کے مستقبل کے منظرنامے میں کیا اہمیت ہے؟
شائع22 جون 202105:46pm
نئی حکومت کےمتوقع وزیر بین الاقوامی قانون کی پرواہ نہیں کرتے، یہود بالادستی کےقائل ہیں جہاں عربوں کی حیثیت دوسرےدرجے سے زیادہ نہیں
شائع05 جون 202103:03pm
امریکا مسائل حل کیے بغیر جہاں سے بھی فرار ہورہا ہے وہ خطے روس اور چین کے زیر اثر آرہے ہیں۔ یہی معاملہ افغانستان اور اس خطے کا ہے۔
اپ ڈیٹ01 جون 202109:27am
حکومت دورے کو سفارتی کامیابی بتا رہی ہے مگر اس کا جائزہ لینے کیلئے مشترکہ اعلامیہ کو پڑھنے اور سفارتی حلقوں کی رائے جانناضروری ہے۔
اپ ڈیٹ10 مئ 202106:32pm
بی جے پی اور مودی کی حکومت سے متنفر عام پاکستانی نےبھی اس احتجاج کو اسی زاویے سے دیکھا جس زاویے سے بی جے پی حکومت اسےدیکھ رہی تھی
شائع27 جنوری 202105:15pm
امریکا دوراہے پر کھڑا ہے۔ اسے فیصلہ کرنا ہے کہ کس سمت جانا ہے اور ملک کو درست سمت پر ڈالنے کیلئے الفاظ سے زیادہ عمل کی ضرورت ہے۔
اپ ڈیٹ22 جنوری 202110:45am
اگر کوئی کہتا ہے کہ ٹرمپ کی صدارت کے خاتمے اور چند ہزار جنونیوں کے حملے کی ناکامی کےبعد امریکا پہلے جیسا ہوجائے گا تو خام خیالی ہے
اپ ڈیٹ14 جنوری 202110:50am