پوسٹ مارٹم کرنے والے میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ میں کمسن ملازمہ پر تشدد کی تصدیق کے ساتھ ساتھ جنسی استحصال کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔
شائع20 اگست 202309:16pm
خاتون نے جان بچانے کیلئے ٹرین سے چھلانگ لگائی مگر زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسیں، دیگر لاشیں جلی ہوئی بوگی سے ملیں، ریلوے حکام
اپ ڈیٹ27 اپريل 202304:42pm
یہ پوری پولیس کا نہیں صرف ایک افسر کا ذاتی فعل ہے، انکوائری ٹیم بنا دی ہے، اس کی رپورٹ کی روشنی میں مزید کارروائی کی جائے گی، ایس ایس پی سکھر
اپ ڈیٹ06 فروری 202304:02pm
پاکستان اس چیزوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے، جس کے ذمہ دار دوسرے لوگ ہیں، اس بحران میں مالی مدد کی جائے، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ
اپ ڈیٹ10 ستمبر 202211:56pm
مزید 2 مقامات سے کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، منچھر کا پانی کم نہ ہونے کی صورت میں آر ڈی 55 اور آر ڈی 80 سے کٹ لگایا جاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ05 ستمبر 202211:56pm
سکھر، گھوٹکی، شکارپور، لاڑکانہ سمیت اندرون سندھ کےدیگر اضلاع میں گزشتہ ہفتےشروع ہونے والا موسلادھار بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
اپ ڈیٹ22 اگست 202203:28pm
ملتان-سکھر موٹروے پر مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جبکہ دوسرے واقعے میں روہڑی کے قریب تیز رفتار کوچ الٹ کر کھائی میں جاگری، رپورٹ
اپ ڈیٹ16 اگست 202203:07pm