کھیل دوسری مرتبہ کے ورلڈ اسنوکر چیمپئین کا استقبال، حکومتی نمائندے غائب یہ ٹرافی کشمیری بھائیوں کے نام کرنا چاہوں گا، حکومت سے درخواست ہے اسنوکر کو بھی سپورٹ کرے، ورلڈ اسنوکر چیمپئین محمد آصف
پاکستان کراچی میں بارش: پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے میچ منسوخ کافی دیر تک جاری رہنے والی تیز بارش سے نیشنل اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ اور اطراف میں جگہ جگہ پانی جمع ہوگیا تھا۔
پاکستان سابق عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر انتقال کرگئے عبدالقادر نے 67 ٹیسٹ اور 104 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
کھیل سارک اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان، بھارت کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا پہلے سیمی فائنل میں محمد بلال نے سندیپ گلاٹی کو 0-6، دوسرے سیمی فائنل میں اسجد اقبال نے لکشمن راوت کو 4-6 سے ہرا دیا۔
کھیل سری لنکن سیکیورٹی وفد کا دورہ نیشنل اسٹیڈیم، انتظامات پر اطمینان ہم اپنے سینیئر افسران کے ساتھ یہاں آئے، 2009 حملے کے بعد کھلاڑیوں سمیت ہماری قوم کو بہت سے تحفظات تھے، سری لنکن حکام
کھیل میری تاریخ پیدائش کتاب میں غلط لکھی گئی، شاہد آفریدی میڈیا نے مجھے 45 سال کا بنا دیا، میں اتنا بھی بوڑھا نہیں ہوں، میری پیدائش 1975 نہیں بلکہ 1977 ہے، سابق کپتان
کھیل شہباز سینئر کا استعفیٰ منظور، آصف باجوہ نئے سیکریٹری ہاکی فیڈریشن نامزد نئے سیکریٹری 6 مئی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، شہباز سینئر نے اپنی بساط سے بڑھ کر کام کیا، صدر پی ایچ ایف
کھیل پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دورہ سری لنکا سیکیورٹی یقین دہانی سے مشروط سیکیورٹی کی مکمل یقین دہانی کے بعد ہی قومی انڈر 19 ٹیم کو سری لنکا بھیجنے کا فیصلہ کیا جائے گا، ترجمان پی سی بی
پاکستان اسپین کے فٹ بالر کارلیس پیول کی پاکستان آمد لیجنڈری فٹ بالر ورلڈ اسنوکر اسٹارز 2019 کی ٹکٹوں کی فروخت کا افتتاح کرنے پاکستان پہنچے ہیں۔
کھیل نیوزی لینڈ مساجد حملہ: پی ایس ایل میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اس مشکل گھڑی میں نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے ساتھ ہیں، کھلاڑیوں نے پی ایس ایل میچ سیاہ پٹیاں باندھ کر کھیلا، پی سی بی
کھیل آئی سی سی کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے پر بھارت کے خلاف ایکشن لے، پی سی بی اگلے 12 گھنٹوں میں آئی سی سی کو دوسرا خط لکھ رہے ہیں، کرکٹ کا کندھا سیاست کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے، احسان مانی
کھیل ریال میڈرڈ کے سابقہ اسٹار فٹبالر نیکولس انیلکا بار بار پاکستان آنے کے خواہشمند نیکولس نے صدر پی ایف ایف اشفاق شاہ سے ملاقات کی، پاکستان میں فٹ بال کی بہتری کیلئے 20 نکاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا۔
کھیل اے بی ڈی ویلیئرز مکمل فٹ، اگلے میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے لاہور قلندرز میں شامل غیر ملکی کھلاڑی برینڈن ٹیلر پنڈلی میں انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگئے۔
کھیل پی ایس ایل فائنل کے آن لائن ٹکٹ چند منٹ میں فروخت 17 مارچ کو کراچی میں ہونے والے فائنل کے 500 اور ڈھائی ہزار روپے مالیت کے تمام آن لائن ٹکٹ فوراً فروخت ہو گئے۔
کھیل پی ایس ایل: جونٹی رھوڈز پاکستان میں کمنٹری کے لیے پرجوش پاکستان میں کھیلنے کے علاوہ کوچنگ کی ہے اور میں جانتا ہوں کہ ملک میں جاندار ٹیلنٹ موجود ہے ، جونٹی رھوڈز
کھیل غیر ملکی کھلاڑیوں کی پی ایس ایل سے وابستہ خوشگوار یادیں بین الاقوامی کھلاڑیوں نے خصوصی طور پر پاکستان میں ہونے والے میچز میں عوام کے قابلِ دید خوش و جذبے کو سراہا۔
کھیل پی ایس ایل سے بین الاقوامی اسٹارز بننے والے کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ایک برانڈ کی شکل اختیار کرگیا ہے اور اپنی بہترین کارکردگی سے یہ کھلاڑی مقام حاصل کررہے ہیں۔
کھیل پی ایس ایل 2019: 'میچز سیکیورٹی منصوبے کے تحت ہوں تو یہ کامیاب ایونٹ ہوگا' پی ایس ایل سے متعلق سیکیورٹی منصوبے کو دیکھا، یہ بہترین اور اطمینان بخش ہیں، آئی سی سی سیکیورٹی کنسلٹنٹ
کھیل خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے شیڈول کا اعلان آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 21 فروری سے ہوگا اور یہ 8 مارچ تک جاری رہے گا۔
کھیل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے شیڈول کا اعلان ایونٹ کا آغاز 18 اکتوبر سے ہوگا جو 15 نومبر تک جاری رہے گا، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی