کھیل ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ، پاکستان کے ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہنگری میں جاری مقابلوں میں اتوار کو جیولین تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
کھیل ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری، 2 ستمبر کو پاک-بھارت ٹاکرا ہوگا ٹورنامنٹ کا ابتدائی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا، فائنل 17 ستمبر کو کولمبو میں ہوگا۔
کھیل آئی سی سی کے اعلیٰ حکام کو پاکستان کرکٹ ’نئی بلندیوں‘ تک پہنچنے کی امید چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے 2 روزہ دورے کے دوران کرکٹ اکیڈمیز کا دورہ کیا، پی سی بی کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔
کھیل نیوزی لینڈ کے گرانٹ بریڈ برن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر پاکستان جیسی باصلاحیت اور مہارت کی حامل ٹیم کے ساتھ کام کرنا ان کے لیے اعزاز ہے، گرانٹ بریڈ برن
کھیل سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر قومی ٹیم کے ڈائریکٹر تعینات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ دوبارہ منسلک ہونے پر پرجوش ہوں اور ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، مکی آرتھر
کھیل اٹلی میں کشتی کے حادثے میں قومی ہاکی ٹیم کی سابق کھلاڑی شاہدہ رضا جاں بحق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر اور دیگر عہدیداروں نے سابق ہاکی کھلاڑی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
کھیل وزیراعظم کی نجم سیٹھی کو پی ایس ایل کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی پی ایس ایل قومی ایونٹ ہے، آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، شہباز شریف کی نجم سیٹھی سے ٹیلیفونک گفتگو
کھیل پاکستان سپر لیگ کو کوئی خطرہ نہیں، ٹورنامنٹ جاری رہے گا، نجم سیٹھی دہشت گردی کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں تھا لہذا پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی
کھیل پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ میچ میں ریفری علی نقوی نے مقررہ ٹائم فریم سے ایک اوور کم ہونے کی وجہ سے پشاور پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا۔
کھیل کرکٹر محمد حفیظ نے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے جامعہ کراچی کے شعبہ ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنس میں داخلہ لے لیا
کھیل مکی آرتھر نے ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے پی سی بی کی پیش کش ٹھکرا دی قومی ٹیم کے ہیڈکوچ کے عہدے لیے موزوں شخص کی تلاش جاری رہے گی اور چند بڑے نام پہلے ہی زیر غور ہیں، پی سی بی
کھیل نیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، انجرڈ شاداب باہر، حارث سہیل کی واپسی کھلاڑیوں کے حوالے سے بابر اعظم سے بات ہوتی ہے، سیم پیج کا مطلب یہ نہیں ہر فیصلے پر متفق ہوں، کپتان اور سلیکٹر کی اپنی ذمہ داریاں ہیں، شاہد آفریدی
کھیل نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان شاہین شاہ آفریدی، فخرزمان اور خوشدل شاہ کو شامل نہیں کیا گیا، شرجیل خان اور شان مسعود کو بالترتیب 2017 اور 2019 کے بعد ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے۔
کھیل نیوزی لینڈ کےخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی بھی شامل فہیم اشرف اور محمد علی کو ڈراپ کردیا گیا، مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام کو اظہر علی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
کھیل شاہین شاہ کا نکاح 3 فروری کو شاہد آفریدی کی بیٹی سے ہوگا شاہین شاہ آفریدی کی منگنی گزشتہ برس مارچ میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کے ساتھ ہوئی تھی۔
کھیل شاہین شاہ آفریدی کی واپسی، ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پرجوش شاہین شاہ 17 اور 19 اکتوبر کو انگلینڈ اور افغانستان کے خلاف وارم اپ میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے، پی سی بی
کھیل انگلینڈ کی پاک-بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش ٹی20 سیریز کے دوران ای سی بی کے ڈپٹی چیئرمین مارٹن ڈارلو نے پی سی بی کو غیرجانب دار مقام فراہم کرنے کی پیش کش کی، رپورٹ
کھیل انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد ٹی20 سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی پاکستان سے 7 انٹرنیشنل ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے وکٹ کیپر بلے باز جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔
کھیل شاہین شاہ آفریدی انجری سے بحالی کیلئے دبئی سے لندن روانہ ہوں گے لندن میں شاہین شاہ آفریدی پی سی بی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل کی نگرانی میں رہیں گے، پی سی بی
کھیل ایشیا کپ: انجری کا شکار فاسٹ باؤلر محمد وسیم آؤٹ، حسن علی ٹیم میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے ایم آر آئی کی رپورٹ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد محمد وسیم جونیئر کی انجری کا اعلان کیا، پی سی بی
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی