کھیل انگلینڈ کے خلاف 17 سال بعد ہونے والی ہوم ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر کو راولپنڈی بقیہ دونوں میچ بالترتیب ملتان اور کراچی میں 9 اور 17 دسمبر کو شروع ہوں گے، پی سی بی
کھیل ایشیا کپ کیلئے شاہین کی جگہ حسنین پاکستان ٹیم میں شامل شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہونے کے سبب چار سے چھ ہفتے کرکٹ کے میدانوں سے دور رہیں گے۔
کھیل برطانیہ: کامن ویلتھ گیمز میں شریک 2 پاکستانی باکسر لاپتا دونوں باکسر آخری دو گھنٹوں میں لاپتا ہوئے، ایس او پیز کے تحت تمام سفری دستاویزات ضبط کرلی گئی ہیں، سیکریٹری پاکستان باکسنگ فیڈریشن
کھیل ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری ورلڈ کپ سپر لیگ میچز پر مشتمل سیریز 8سے 12جون تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی، پی سی بی
کھیل وقار یونس پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ملک کی آخری دفعہ نمائندگی کے 19سال بعد پی سی بی کی جانب سے یہ اعزاز دیاجانا بڑا اعزاز ہے جس کے لیے میں ان کا مشکور ہوں، وقار یونس
کھیل پی ایس ایل کے آغاز سے قبل وسیم اکرم، وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا میں مبتلا پشاور زلمی کے دو کھلاڑی کامران اکمل اور ارشد اقبال میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے اور دونوں کھلاڑی قرنطینہ میں ہیں۔
کھیل آسٹریلیا کے ساتھ میچز ایک مقام پر کروانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، پی سی بی سیریز کے تمام میچز ایک ہی جگہ پر منعقد کرنا ناممکن ہے، محفوظ ماحول فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، کرکٹ بورڈ
کھیل سابق برطانوی فٹ بالر مائیکل اوون کی 3 روزہ دورے پر پاکستان آمد مائیکل اوون گلوبل ساکر وینچرز کے تعاون سے پاکستان میں بین الاقوامی فٹبال کو فروغ دینے کے لیے پاکستان آئے ہیں، رپورٹ
کھیل شاہد آفریدی سمیت تین اہم کھلاڑی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں شاہدآفریدی گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہوں گے جبکہ اعظم خان فرنچائز کی نمائندگی نہیں کریں گے۔
کھیل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے 4 کھلاڑی کورونا کا شکار ٹورنامنٹ میں بلوچستان اور ناردرن کے درمیان آج ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا ہے اور 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، پی سی بی
کھیل ہماری کرکٹ آئی سی سی کے فنڈز پر چل رہی ہے، یہ سوچ کر خوف آتا ہے، رمیز راجا ہمارے پاس پیسےہوں گےتو بڑی ٹیموں کی یہاں دلچسپی ہوگی،یہ لوگ ہمیں استعمال کرکےردی کی ٹوکری میں نہیں پھینک سکیں گے، چیئرمین پی سی بی
کھیل کراچی: معروف تاجروں کی نیشنل اسٹیڈیم کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کی پیش کش نیشنل اسٹیڈیم کے قریب فائیو اسٹار ہوٹل بننے سے غیر ملکی ٹیموں کے سیکیورٹی تحفظات دور ہوجائیں گے، تاجر
کھیل قومی ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات، ورلڈ کپ میں کارکردگی سے عالمی سطح پر جواب دینے کا مشورہ ہوم گراؤنڈ پر انٹرنیشنل کرکٹ سے متعلق پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، پاکستان میں عالمی کرکٹ کی جلد واپسی ہوگی، وزیراعظم
کھیل رمیز راجا پی سی بی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوا۔
کھیل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کی 18سال بعد دورے پر پاکستان آمد نیوزی لینڈ کو دورے میں اہم کھلاڑیوں کی خدمات حاصل نہیں، دونؤں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور پانچ ٹی20 میچز کھیلے جائیں گے۔
کھیل مصباح الحق اور وقار یونس نے قومی ٹیم کی کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلوں سے آگاہ کردیا۔
پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے 47 سالہ سابق کپتان خون کے کینسر میں مختصر علالت کے بعد لاہور میں دم توڑ گئے۔
پاکستان پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، سرفراز سی کیٹیگری، رضوان کو اے کیٹیگری مل گئی سینٹرل کنٹریکٹ کے مطابق کھلاڑیوں کی آمدنی میں اضافہ اور تمام کٹیگریز کے لیے یکساں میچ فیس مقرر کی گئی ہے۔
کھیل بائیوسیکیور ببل کی خلاف ورزی: پی ایس ایل فائنل سے قبل زلمی کے حیدر علی، عمید آصف معطل پشاور زلمی کے دونوں کھلاڑیوں نے بائیو سیکیور ببل سے باہر جاکر ملاقاتیں کیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے میں ناکام ہوئے، پی سی بی
کھیل چھٹے ایڈیشن سے قبل شان مسعود کو قیادت سے ہٹانا غلطی تھی، کوچ ملتان سلطانز ٹورنامنٹ کے قریب آ کر قیادت میں تبدیلی کا فیصلہ ہماری کارکردگی پر اثرانداز ہوا ہے، اینڈی فلاور کا اعتراف
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی