کھیل ٹی20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان کیلئے تحریری یقین دہانی طلب کرلی پاکستانی اسکواڈ کے ویزوں اور سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کروائی گئی تو ایونٹ خطرے میں پڑ جائے گا، آئی سی سی
کھیل پی ایس ایل میں شائقین کی شرکت یقینی بنانے کیلئے پی سی بی کا حکومت سے رابطہ پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران محدود تعداد میں شائقین کو اسٹیڈیم میں جانے کی اجازت دینے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا گیا ہے۔
کھیل پاکستان کرکٹ کے خلاف بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب جنوبی افریقہ ٹیم کے پاکستان پہنچتے ہی بھارتی میڈیا نے پاکستان کرکٹ کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا ہے۔
کھیل پی ایس ایل 2021 کی ڈرافٹنگ مکمل، کرس گیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے حسن علی کو وائلڈ کارڈ کے ذریعے حاصل کیا جبکہ وہ اس سے قبل پشاور زلمی کا حصہ رہے ہیں۔
کھیل ہرشل گبز کو 'کراچی کنگز' کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہرشل گبز جدید کھیل کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور بطور کوچ ان کا تجربہ بھی بڑھ رہا ہے، وسیم اکرم
کھیل قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کیلئے پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک فخر زمان نے اپنے کیریئر کے دوران کرکٹ کے میدان میں پاک بحریہ کے لیے متعدد اعزاز حاصل کیے، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان پاکستان نمبر ون عقیل خان کو نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست مزمل مرتضیٰ نیشنل چیمپیئن بن گئے، ویمن سنگلز کے فائنل میں سارا محبوب نے عشنا سہیل کو شکست دی۔
کھیل بھارت نے زمبابوین ٹیم کے ہیڈ کوچ کو پاکستان آنے سے روک دیا زمبابوے کی ٹیم ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے آج پاکستان آئی ہے لیکن ہیڈ کوچ لال چند پاکستان نہیں آئے۔
کھیل آسٹریلیا کے ڈیوڈ ہیمپ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر ڈیوڈ ہیمپ نے برمودا کی جانب سے 22 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے، بگ بیش میں 2015 سے 2020 تک کوچنگ کی۔
کھیل انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان 16 رکنی ٹیم میں کپتان اظہر علی کے علاوہ بابر اعظم، عابد علی، اسد شفیق، فواد عالم، امام الحق، سرفراز احمد و دیگر شامل ہیں۔
کھیل ایشیا کپ 2020 ملتوی کرنے کا اعلان، ایونٹ 2021 میں ہوگا کورونا وائرس کی وبا کے باعث درپیش خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل نے رواں سال شیڈول ایشیا کپ کو ملتوی کردیا۔
کھیل پی سی بی کا خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان بسمہ معروف کو اگلے سیزن کے لیے کپتان برقرار رکھنے جبکہ ہیڈ کوچ اقبال امام کو کنٹریکٹ میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا، پی سی بی
کھیل سینٹرل کنٹریکٹ میں اے یا بی کیٹیگری میرے لیے مسئلہ نہیں، سرفراز احمد کوئی بھی چیز آپ کو مل ضرور جاتی ہے مگر اس کو برقرار رکھنے کے لیے بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہوتی ہے، سابق کپتان
کھیل عمر اکمل نے 3 سالہ پابندی کے خلاف اپیل دائر کردی میچ فکسنگ کی پیشکش سے بروقت آگاہ نہ کرنے پر پی سی بی نے عمر اکمل پر ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی تھی۔
کھیل 'بورڈ اگلی پی ایس ایل فرنچائز کشمیر کے نام سے بنائے، میں قیادت کروں گا' اگلی جو بھی فرنچائز ہو وہ کشمیر کے نام سے ہونی چاہیے اور میں ابھی سے اس کا کپتان بننے کے لیے تیار ہوں، شاہد آفریدی
کھیل فکسنگ کا اندازہ ہونے پر 1999 میں ٹیم کی کوچنگ چھوڑ دی، جاوید میانداد سلیم ملک،عطاالرحمٰن اوردیگرکھلاڑیوں نے پیسوں کے لیے ملک بیچا،پاکستان میں کرکٹرزکمزورقوانین کی وجہ سے بچتے ہیں،سابق کپتان
کھیل ماضی میں کوئی فکسنگ نہیں کی، عدالت نے مجھے کلیئر قرار دیا، سلیم ملک معافی مانگنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں نے فکسنگ کی تھی، جسٹس قیوم رپورٹ میں تمام کھلاڑیوں کا ذکر موجود ہے، سابق کپتان
کھیل سیمی کی جگہ وہاب ریاض پشاور زلمی کے نئے کپتان مقرر پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو قیادت سے ہٹا کر آئندہ دو سال کے لیے ہیڈ کوچ کا منصب سونپ دیا ہے۔
کھیل پی ایس ایل 5 کی ٹرافی سے پردہ اٹھ گیا ٹرافی کی تقریب رونمائی اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے کی، چیئرمین پی سی بی اور ٹیموں کے کپتان بھی موجود تھے۔
کھیل پاکستان میں کرکٹ کی واپسی سب کیلئے بہت معنی رکھتی ہے،سیمی پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھر جیسا ہے اور آپ دیکھ سکتے ہیں میں سب سے پہلے یہاں آیا، کپتان پشاور زلمی
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی