مرنے والوں میں فائرنگ کرنے والے ملزم کی سابقہ بیوی، سسر، برادر نسبتی اور سالی شامل ہیں، گولیاں لگنے سے ایک بچی اور دیگر 2 خواتین بھی زخمی ہوئیں، لاہور پولیس
تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں سے جلوس برآمد ہوئے اور سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے، پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی تعنیاتی کے ساتھ موبائل سروس بھی بند کردی گئی۔
گوجرانوالہ میں 6، لاہور میں 4، چکوال میں 3، شیخوپورہ میں 2، جھنگ اور فیصل آباد میں بارش کے باعث حادثات میں ایک،ایک شہری جاں بحق ہوا، ترجمان پی ڈی ایم اے
ایس پی سول لائنز اور ماڈل ٹاون سابق وزیراعظم، بشریٰ بی بی، حماد اظہر ، حسان نیازی کی آج شام 7 بجے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس میں حاضری یقینی بنائیں، سمن کا متن