پاکستان ملک میں سال نو کے آغاز پر سخت سیکیورٹی انتظامات کراچی میں سال نو کے موقع پر ڈبل سواری پر عائد کی گئی پابندی کو وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر اٹھانے کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان لاہور: وکلا کا امراض قلب کے ہسپتال پر دھاوا، 3 مریض جاں بحق مشتعل افراد نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے شیشے توڑ دیے، پولیس نے وکلا کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
پاکستان قصور: لاپتہ ہونے والے 3 بچوں کی لاشیں برآمد ایک ماہ کے دوران لاپتہ ہونے والے تینوں بچوں کی لاشیں قصور میں چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے سے ملیں۔
پاکستان استاد کے 'تشدد' سے طالبعلم کی ہلاکت، ٹوئٹر صارفین کا مقتول کیلئے انصاف کا مطالبہ سبق یاد نہ کرنے پر کمپیوٹر کے استاد نے حنین کا سر دیوار پر دے مارا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے، ٹوئٹر صارف
پاکستان پنجاب میں پولیس تشدد سے ہلاکت کا تیسرا واقعہ، مقدمے میں 6 اہلکار نامزد سب انسپکٹر ذیشان نے رانا محمد حنیف کے ساتھ ملی بھگت کرکے عامر کو پولیس اسٹیشن بلایا، مقتول کے بھائی کا الزام
پاکستان پنجاب میں 'پولیس تشدد سے نوجوان کی ہلاکت' کا ایک اور واقعہ نوجوان امجد ذوالفقار کی ہلاکت کی ایف آئی آر اس کے بڑے بھائی کی مدعیت میں تھانہ گجر پورہ میں درج کرلی گئی۔
پاکستان حافظ سعید گوجرانوالہ سے گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل جماعت الدعوۃ کے سربراہ کو لاہور سے گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، سی ٹی ڈی ذرائع
پاکستان لاہور ایئر پورٹ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق زین عمرہ کر کے وطن واپس پہنچا تھا جسے دشمنی میں قتل کیا گیا، مقتول محمد اکرم ٹیکسی ڈرائیور تھا، رپورٹ
پاکستان لاہور: داتا دربار خود کش حملہ، مزید 4 مشتبہ افراد گرفتار سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق خود کش بمبار کو دربار پر پہنچانے والے موٹر سائیکل رکشہ کا سراغ لگا لیا گیا۔
پاکستان نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال منتقل وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے میڈیکل بورڈ کی سفارش پر سابق وزیر اعظم کو ہسپتال منتقل کرنے کی منظوری دی تھی۔
پاکستان 'میاں جاوید احمد کی موت سے نیب کا کوئی تعلق نہیں' پروفیسر کو عدالت کےحکم پر 2ماہ قبل جیل بھجوایا گیا، ان کی موت جیل کسٹڈی میں سروسز ہسپتال میں ہوئی،نیب اعلامیہ
پاکستان مولانا سمیع الحق کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری سی ٹی ڈی نے فرانزک لیبارٹری کے ساتھ مل کر معروف عالم دین کے گھر سے شواہد محفوظ کرلیے۔
پاکستان لاہور میں موسلا دھار بارش، حادثات میں 8 افراد جاں بحق بارش کے باعث سڑکیں تالاب کا منظرپیش کرنے لگیں،نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔
پاکستان پاکستان میں گردوں کے بعد جگر کی غیر قانونی پیوندکاری کا انکشاف شہریوں کو ہمسایہ ملک بھارت لے جا کر ان کے جگر نکالنے والا گروہ گرفتار کرلیا، ایف آئی اے کا دعویٰ
پاکستان لاہور: مسلم لیگ (ن) کی سابق رکنِ اسمبلی کی پُر اسرار ہلاکت پڑوسیوں نے پولیس کو سابق رکن صوبائی اسمبلی کے گھر سے تعفن پھیلنے کی اطلاع دی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا۔
پاکستان نواز شریف پر جوتا پھینکنے کا واقعہ: 3 ملزمان 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل پولیس کی جانب سے ملزمان عبدالغفور، منور حسین اور محمد ساجد کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
پاکستان پنجاب: 6 سالہ بچی کے ریپ، قتل کا ملزم گرفتار ملزم لڑکی کا رشتہ دار ہے جس نے ریپ کے بعد قتل کیا اور لاش کو نالے کے قریب ایک کھائی میں پھینک دی، پولیس
پاکستان اسماء ریپ کیس: ’ایک ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا‘ اس کیس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 145 افراد کے ڈی این اے پنجاب حکومت کو موصول ہوئے تھے، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان زینب قتل: ملزم عمران مزید 7 بچیوں کے قتل کیسز میں نامزد ملزم نے زینب سمیت 8 بچیوں کو اغوا کر کے قتل کیا، ملزم کا ڈی این اے 7 دیگر کیسز سے بھی ملا تھا، تفتیشی افسر
پاکستان قصور:کمسن بچی کے مبینہ ریپ، قتل پر احتجاج، توڑ پھوڑ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے،چیف جسٹس اور آرمی چیف واقعے کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں، بچی کے والد کی اپیل
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین