پاکستان سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعے کی مکمل تحقیقات اور فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کردی۔
پاکستان پنجاب پولیس کا ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت کا حکم چیلنج کرنے کا اعلان حکم نامہ کیس میں محض ابتدائی مرحلہ ہے، ابھی پولیس کو فرانزک بنیاد پر کی گئی تفتیش و ثبوت پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جانا باقی ہے، پولیس
پاکستان پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ: پنجاب حکومت نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا کالعدم تنظیم عمران خان ، مینار پاکستان جلسہ، سیاسی ریلیوں اور زمان پارک کو نشانہ بنا سکتی ہے، پی ٹی آئی قیادت کو سیکیورٹی فراہم کی جائے، الرٹ کا متن
پاکستان لاہور میں ہنگامہ آرائی پر عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج حماد اظہر، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری، شاہ محمود قریشی اور احسان نیازی سمیت کارکنان کے خلاف مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
پاکستان لاہور: خاتون ایم این اے کے اغوا کا مبینہ منصوبہ، مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور بیٹے کے خلاف مقدمہ درج وجاحت حسین اور موسیٰ الہٰی کی سوشل میڈیا پر گفتگو اپ لوڈ ہوئی جس میں باپ بیٹا خواتین اراکین اسمبلی کو اغوا کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، ایف آئی آر
پاکستان لاہور: اسکول میں طالبہ پر تشدد کا معاملہ، متاثرہ لڑکی سمیت 5 طالبات معطل کمیٹی کی تحقیقات کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی کیونکہ طالبات نے اسکول کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، اسکول انتظامیہ
پاکستان عمران خان حملہ، جے آئی ٹی سربراہ سے اختلاف رکھنے والے تمام ارکان تبدیل وزیر آباد واقعے سے متعلق تحقیقاتی ٹیم کے سابق ممبران نے سربراہ پر سیاسی بنیادوں پر تفتیش کرنے کے الزامات عائد کیے تھے۔
پاکستان پنجاب: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، کالعدم تنظیموں کے 5 مشتبہ دہشت گرد گرفتار دہشت گرد پنجاب میں کارروائی کا منصوبہ بناچکے تھے، انہیں لاہور، بہاولپور اور شیخوپورہ سے خفیہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا، سی ٹی ڈی
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کارکنان نے ملک بھر کے کئی مقامات پر ٹائرز جلاکر سڑکیں بند کردیں، موٹروے اور اہم شاہراہیں بند ہونے سے عوام میں بے چینی پیدا ہوگئی۔
پاکستان وزیر داخلہ کی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق ایف آئی اے نے سیف اللہ نیازی کو متعدد بار بلایا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے، تعاون نہ کیا تو انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے، رانا ثنااللہ
پاکستان لاہور: شاد باغ سے دن دہاڑے لڑکی اغوا پولیس چیف بلال صادق کمیانا نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
پاکستان راؤ سردار علی خان، پنجاب کے نئے آئی جی تعینات 3 برس میں پنجاب کے 6 آئی جی تبدیل ہوچکے ہیں، وفاقی کابینہ نے کامران علی افضل کو صوبےکا چیف سیکریٹری تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
پاکستان شہزاد اکبر نے اپنے خلاف متنازع بیان پر نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرادیا باعمل مسلمان ہوں اور ختم نبوت پر ایمان رکھتا ہوں، نذیر چوہان کے بیان سے جان کو خطرہ ہے، مشیر احتساب
پاکستان ریاست مخالف تقریر کا معاملہ: لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ درج مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے ملک کی حکومت اور سالمیت کے ساتھ ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی، ایف آئی آر کا متن
پاکستان لاہور: کم سن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا سگا بھائی گرفتار نشتر کالونی میں 14 سالہ فیضان نے اپنے 8 سالہ چھوٹے بھائی ارسلان کو زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا، پولیس
پاکستان لاہور: 7 سالہ بچے کا 'بدفعلی کے بعد قتل'، ایک ملزم گرفتار گرین ٹاؤن میں پیش آنے والے واقعے کو ملزم نے حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی، دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے، پولیس
پاکستان لاہور: پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی کو گرفتار کرلیا خواجہ عمران نذیر کی گاڑی پولیس کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب دفتر پر پتھراؤ سے متعلق مقدمے میں مطلوب تھی۔
پاکستان مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر و دیگر لیگی رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ تھانہ شاہدرہ میں درج مقدمے میں پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس، ساؤنڈ ایکٹ و تعزیرات پاکستان کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان نواز شریف کے خلاف مقدمہ ریاست نہیں ایک شہری کی درخواست پر درج کیا، پولیس شہری کی درخواست پر شاہدرہ پولیس نے تحریر کے مطابق جو قانون کی دفعات بنتی تھیں ان کے تحت مقدمہ درج کیا، ترجمان لاہور پولیس
پاکستان لاہور: نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ تھانہ شاہدرہ میں مختلف دفعات کےتحت درج ایف آئی آر کےمطابق نوازشریف سازش کے تحت عوام کو حکومت، اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین