پاکستان نواز شریف پر جوتا پھینکنے کا واقعہ: 3 ملزمان 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل پولیس کی جانب سے ملزمان عبدالغفور، منور حسین اور محمد ساجد کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
پاکستان پنجاب: 6 سالہ بچی کے ریپ، قتل کا ملزم گرفتار ملزم لڑکی کا رشتہ دار ہے جس نے ریپ کے بعد قتل کیا اور لاش کو نالے کے قریب ایک کھائی میں پھینک دی، پولیس
پاکستان اسماء ریپ کیس: ’ایک ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا‘ اس کیس میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 145 افراد کے ڈی این اے پنجاب حکومت کو موصول ہوئے تھے، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان زینب قتل: ملزم عمران مزید 7 بچیوں کے قتل کیسز میں نامزد ملزم نے زینب سمیت 8 بچیوں کو اغوا کر کے قتل کیا، ملزم کا ڈی این اے 7 دیگر کیسز سے بھی ملا تھا، تفتیشی افسر
پاکستان قصور:کمسن بچی کے مبینہ ریپ، قتل پر احتجاج، توڑ پھوڑ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے،چیف جسٹس اور آرمی چیف واقعے کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں، بچی کے والد کی اپیل
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا