9 مئی کو ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے دفتر کو جلانے کے کیس میں ضمانت ملنے کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار ہونے والی صنم جاوید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
آگ لگنے کا واقعہ بادامی باغ میں پیش آیا، آتشزدگی کے باعث 70 سالہ محمد جاوید اور 12 سالہ غلام دستگیر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام