عبدالخالق بٹ
’سیاست کا حال مت پوچھو‘

’سیاست کا حال مت پوچھو‘

کہتے ہیں سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، گمان ہے کہ دماغ بھی نہیں ہوتا ورنہ سیاسی تاریخ اتنی عبرت ناک نہ ہوتی ہے۔ شائع 29 جنوری 2024 10:22am
لفظ تماشا: ’suffer‘ انگریزی کا اور ’سفر‘ اردو کا

لفظ تماشا: ’suffer‘ انگریزی کا اور ’سفر‘ اردو کا

سفر میں دوری کا مفہوم پوشیدہ ہے سو اس رعایت سے عربی میں ’سفر‘ دوری کے لیے بھی برتا جاتا ہے۔ مثلاً اگر کہنا ہو کہ ’وہ مجھ سے دور ہے‘، تو اس کے لیے ’ھو مني سفر‘ کہا جائے گا۔ شائع 18 جنوری 2024 04:03pm
لفظ تماشا: اعجوبہ یا عجوبہ؟

لفظ تماشا: اعجوبہ یا عجوبہ؟

دلچسپ بات یہ کہ ’عجوبہ‘ دراصل ’اعجوبہ‘ کی تخفیف ہے لیکن اردو میں ’اعجوبہ‘ کا چلن عام نہیں سو عام لوگوں کے نزدیک ’عجوبہ‘ کا ’اعجوبہ‘ لکھا جانا باعثِ تعجب ہوتا ہے۔ شائع 28 دسمبر 2023 04:05pm
لفظ تماشا: میر، میرزا اور بادہ

لفظ تماشا: میر، میرزا اور بادہ

شراب یا مے کو ’بادہ‘ پکارنے کی وجہ یہ ہے کہ اسے منہ لگانے والا اپنے آپ میں نہیں رہتا گویا اس کے دماغ میں باد (ہوا) سما جاتی ہے اور وہ ہواؤں میں اڑنے لگتا ہے۔ شائع 18 دسمبر 2023 10:10am
لفظ تماشا: غالب کے مصرع میں احمد فراز کا تصرف

لفظ تماشا: غالب کے مصرع میں احمد فراز کا تصرف

کہنے والے نے کہا تھا ’وقد یحسن الانسان من حیث لایدری‘ یعنی کبھی انسان نادانستہ طور پر بھی اچھا کام کر لیتا ہے، اردو میں اس صورت کو ’شر سے خیر برآمد ہونا‘ کہتے ہیں۔ شائع 26 ستمبر 2023 04:10pm
’قائدِاعظم‘۔۔۔ ’زندہ باد‘

’قائدِاعظم‘۔۔۔ ’زندہ باد‘

1938ء میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ پٹنہ میں میاں فیروز الدین احمد نے’قائداعظم زندہ باد‘ کا نعرہ لگایا۔ اس کے بعد محمد علی جناح کا مقبول عام لقب ’قائداعظم‘ ہوگیا۔ شائع 14 اگست 2023 09:05am
لفظ تماشا: روسیا کتے کا پلّا

لفظ تماشا: روسیا کتے کا پلّا

اہل عرب ’روس‘ کو ’روسیا‘ کہتے ہیں۔ ایک اردو شاعر نے اپنی معشوقہ اول کے عاشقِ دوم کو ’روسیا‘ نسل کا کتا قراردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2019 11:28am