پاکستان آئی ایم ایف معاہدے پر مکمل عمل کرے گا، سیلاب زدگان کے لیے دیے گئے فنڈز کو منصفانہ طریقے سے خرچ کیا جائے گا، شہباز شریف
اپ ڈیٹ26 جولائ 202309:07am
جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ نے سابقہ پی ٹی آئی حکومت پر نواز شریف کے دور میں شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبے روکنے کا الزام عائد کیا۔
شائع19 جون 202309:09am
ٹانک میں پولیس وین پر دستی بم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک عسکریت پسند اور ایک راہگیر مارے گئے جبکہ دو پولیس افسران سمیت 22 زخمی ہوئے۔
شائع20 مئ 202309:44am
پی ٹی آئی مارچ میں شریک مسلح افراد کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ31 اکتوبر 202210:48am
حملہ آروں نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں امن کمیٹی کے چیف پر حملہ کرنے کی کوشش کی جبکہ دوسرے واقعے میں لکی مروت سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ کیا۔
شائع26 اکتوبر 202212:18pm