بڑی کمپنیاں تو تمباکو زیادہ مقدار میں سنبھال کر رکھ سکتی ہیں، مگر غریب کسانوں کے پاس نہ پیسے ہوتے ہیں اور نہ ہی گودام اس وجہ سے وہ ورجینیا اور وائٹ پٹا جیسے تمباکو کو زیادہ دیر تک نہیں رکھ سکتے اور مجبوراً فوراً بیچ دیتے ہیں، ماہرین
بلند آواز میں لاؤڈ اسپیکروں پر ‘غیراخلاقی’ گانے چلائے جا رہے تھے اور نیم برہنہ ہوکر ‘فحش’ اور ‘غیراخلاقی’ ڈانس کیا جارہا تھا، جب شو بند کرنے کا کہا گیا تو شرکا نے پولیس کے حکم کی سخت مزاحمت کی، ایف آئی آر کا متن
ٹک ٹاکر عبدالمعیز سوشل میڈیا پر لڑکی کے روپ میں نامناسب ویڈیوز شیئر کر رہا تھا جس کی وجہ سے معاشرے میں شدید غم و غصہ پایاجاتا تھا، مقدمہ درج کرلیا، پولیس