بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے میڈیکل بورڈ نے ملزم کو بائی پولر ڈس آرڈر ٹائپ ون میں مبتلا قرار دے دیا، ڈاکٹرز کی نفسیاتی علاج، باقاعدہ فالو اپس اور مسلسل نگرانی کی سفارش
موٹروے پربلکسر انٹرچینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے بس کھائی میں گر کر الٹ گئی، لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اور ضلع ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا، ریسکیو
اخبار کی خبر کے مطابق باغ صفا پر جوڈیشل کمپلیکس تعمیر کیا جا رہا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس معاملے کی چھان بین کا حکم دیا ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ