سیاسی افراد، فوجی اہلکار، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور واٹر بورڈ کے اہلکار سبھی شہر کے پانی کے مسائل پر منافع خوری میں شریک ہیں۔
اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 02:13pm
مذکورہ عمارت جسے زمزم آرکیڈ کہا جاتا ہے، ایک رہائشی پلاٹ پر تعمیر کیا جا رہا ہے جس کی پیمائش 3 ہزار 600 مربع گز ہے۔
اپ ڈیٹ 03 اگست 2021 02:19pm
بحریہ ٹاؤن کراچی کے زیر قبضہ زمین پر برسوں سے آباد لوگوں کے لیے پیغام واضح ہے: زمین چھوڑو یا مرجاؤ۔
شائع 21 اپريل 2021 04:18pm
رئیل اسٹیٹ سےتعلق رکھنے والےقبضہ مافیا کے بادشاہ ضلع ملیر اورجامشورو میں متعددجرائم پیشہ افرادکی پشت پنائی میں ملوث ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2019 09:34am
قبضہ مافیا نے کراچی کے مضافات میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کررکھا ہے اور اس مرتبہ یہ عمل انتہائی خاموشی سے جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2019 04:14pm
کراچی کی ریئل اسٹیٹ میں داخلے کیلئے کوشاں سیکیورٹی فورس کو ورلڈ گروپ نے انتہائی مشکوک منصوبے کیلئے آئیڈیل پارٹنربنادیا۔
اپ ڈیٹ 05 فروری 2019 09:58am
پاک ون پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے پیچھے سیاسی طاقت، دھوکہ دہی اور فریب کے محرکات کار فرما ہوسکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 17 اگست 2018 06:20pm
قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کس طرح کا نظام موجود ہے، جو ایس ایس پی ملیر کی طرح اہلکاروں کو تحفظ فراہم کرتا ہے؟
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2018 01:01pm
سندھ کی انتظامیہ نے ڈی ایچ اے کو ہزاروں ایکڑ زمین ’تحفے‘ میں دی، جس کے لیے لاتعداد قوانین کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2017 12:45am
میئر کراچی وسیم اختر کے مطابق کے ایم سی کا 'صفایا' ان کئی جنگوں میں سے ایک جنگ ہے، جن کا انہیں سامنا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2017 09:57am
سندھ حکومت نےگذشتہ ماہ باغ ابن قاسم کو 'بہتری کی غرض' سے بحریہ ٹاؤن کے'حوالے' کیا،عدالتی حکم پر معاملہ رکا۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2017 04:11pm
ڈی ایچ اے کی ریئل اسٹیٹ میں دلچسپی نےبنیادی سہولتوں کیلئےمختص زمین کوبھی نہیں چھوڑا،ہاؤسنگ اتھارٹی کی الزامات کی تردید
شائع 22 اگست 2016 04:26pm
اس منصوبے کی تعمیر کیلئے کیسے غریبوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرکے قبضہ اور متعدد قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2016 04:46pm
سیاسی و فوجی ہیوی ویٹس کے درمیان اس زمین کی بندربانٹ اور اس کا انداز ہر اعتبار سے قانون کے خلاف ہے۔
شائع 26 اکتوبر 2014 05:27pm
ذرائع کے مطابق یہ حملہ مکمل طور پر حاضر سروس نیوی اہلکاروں نے ہی کیا جن کا ساتھ ایک سابق نیوی کیڈٹ اویس جاکھرانی نے دیا۔
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2014 01:18pm
پولیس اور فوجداری نظام انصاف میں نمایاں بہتری تک صورتحال میں طویل المعیاد بہتری ناممکن ہے
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2014 12:03pm
شہر کے اندر فوج کے زیرانتظام چھ کنٹونمنٹ بورڈز ہیں یہ ادارہ شہر کے 5فیصد رقبے کا مالک ہے اور یہ سب بہت قیمتی زمینیں ہیں
شائع 09 جولائ 2014 10:45am