نثار احمد خان
مقامی علما کے ایک گروپ نے گزشتہ ہفتے خواتین انتخابی امیدواروں اور ان کے لیے انتخابی مہم چلانے کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔
اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 01:09pm
مجسٹریٹ نے مقتولہ کے چچا کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، ضلعی پولیس افسر
شائع 05 دسمبر 2023 12:59pm
مقتولہ کے دو چچا سمیت گرفتار افراد کو جسمانی ریمانڈ کے لیے مقامی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 02:04pm
ایلیٹ فورس نے ویڈیو میں نظر آنے والے لڑکے کو حفاظتی تحویل میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، پولیس افسر
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 01:37pm
افسوسناک واقعہ کی مقامی پولیس افسر نے تصدیق کی، واقعہ سے 2011 میں اسی علاقے میں پانچ لڑکیوں کے قتل کی دردناک یادیں تازہ ہو گئیں۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 10:58am
سیلابی پانی دونوں لاشوں کو دبیر ڈیم سے دریائے سندھ بہا کر لے گیا ہے جہاں ریسکیو ٹیمیں مختلف پوائنٹس پر لاشیں تلاش کر رہی ہیں، حکام
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 05:50pm
تینوں مدعیان اپنے الزامات کے حق میں نہ تو عدالت میں ثبوت پیش کر سکے، نہ ہی جے آئی ٹی کے سامنے الزامات ثابت کر سکے، عدالت
شائع 28 اپريل 2023 10:37am
پاکستانیوں اور مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، الزامات جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہیں، چینی شہری
شائع 19 اپريل 2023 09:04am
داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے چینی شہری پر مزدوروں کی جانب سے توہین مذہب کے الزامات کے سبب اسے گرفتار کیا گیا۔
شائع 18 اپريل 2023 02:01pm
چینی انجینئروں اور مزدوروں کے کیمپوں میں آتشزدگی سے کسی قسم کے جانی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی، حکام
شائع 05 اپريل 2023 07:57am
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ فلاپ شو تھا، یہ حکومت کو عمران خان کی سیاست سے نمٹنے کی حکمت عملی تبدیل کرنے پر مجبور نہیں کر سکتا، سربراہ جے یو آئی (ف)
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 01:54pm
سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوچکے، صحت کے 888 مراکز کو نقصان پہنچا جن میں سے 180 مکمل تباہ ہوگئے، ڈبلیو ایچ او
شائع 01 ستمبر 2022 08:31am
ابرار حسین نے کرن کو مبینہ طور اس وقت گولی مار کر قتل کردیا تھا جب مقتولہ نے ڈانس پرفارمنس کے دوران چھیڑ چھاڑ کرنے سے روکا، پولیس
اپ ڈیٹ 14 اگست 2022 03:17pm
تنازع کے حل سے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر تعمیراتی کام کو تیزی سے آگے بڑھانا ممکن ہوسکے گا۔
شائع 12 جنوری 2022 12:22pm
چینی تحقیقاتی ٹیم داسو واقعے کی تحقیقات کے لیے گزشتہ چند روز سے خیبرپختونخوا کے علاقے بالائی کوہستان میں موجود تھی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2021 01:42pm
اسلام آباد سے مانسہرہ جاتے ہوئے راستے میں ان کی گاڑی روک کر حملہ کیا گیا، 2 بیٹے اور ایک ساتھی بھی زخمی ہوئے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2019 02:50pm
بدقسمت خاندان مریض کو لے جارہا تھا کہ ڈرائیور موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھا، حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2019 10:55am
ایف آئی آر میں بھارتی پائلٹ کو مرکزی ملزم اور بھارتی حکومت، افواج کے سربراہان کو جارحیت کا شریک ملزم ٹھہرایا گیا۔
شائع 15 مارچ 2019 11:01am
بھارتی فضائیہ نے دو مقامات پر پے لوڈ گرائے تھے، محکمہ جنگلات کی بالاکوٹ حملے کے نقصانات پر رپورٹ جاری
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2019 05:26pm
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انہوں نے دھماکے کے بعد کسی ایمبولینس کو گزرتے نہیں دیکھا۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:22pm