پاکستان مودی کے متنازع بیان کی 'حمایت'، بلوچ رہنماؤں پر مقدمات براہمداغ بگٹی، حرب یاراور کریمہ بلوچ نے ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع پر مودی کے خطاب کی حمایت کی تھی، درخواست گزار
پاکستان بلوچستان: قلات سے 4 افراد کی لاشیں برآمد چاروں افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا، ڈیرہ بگٹی میں 8 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گیا، لیویز
پاکستان 'بلوچستان میں مودی کے ایجنٹس کو ایک فیصد بھی حمایت حاصل نہیں' کشمیراوربلوچستان کاکوئی موازنہ نہیں،کتنےہی براہمداغ اور مودی آئیں گےاور چلےجائیں گے،پاکستان تاقیامت رہےگا،ثناء اللہ زہری
پاکستان سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل سینئرپولیس افسر ظہور آفریدی کی قیادت میں سانحہ کوئٹہ میں70سے زائد افراد کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی گئی۔
پاکستان کوئٹہ: سڑک کنارے بم دھماکے میں 14 افراد زخمی شریعت کورٹ کے جج کی گاڑی گزرنے کے بعد اینٹی ٹیررزم فورس کے اسکواڈ کو نشانہ بنایا گیا، 4کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔
پاکستان 'کوئی لندن، کوئی جنیوا سے استعمال ہورہا ہے' بلوچستان سے گرفتار 'را' ایجنٹ کے بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں سے روابط تھے، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض
پاکستان کوئٹہ: ’مشکوک‘ سرگرمیوں میں ملوث تین مدرسے بند قومی ایکشن پلان کے تحت بند ہونے والے مدرسوں سے چار افراد تفتیش کیلئے زیر حراست، پولیس
پاکستان کوئٹہ میں دھماکا، 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو مارگٹ کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان پشین میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک لیویز اہلکار ہلاک دوسری جانب، آواران میں عسکریت پسندوں نے وزیر اعلی کے سیاسی سیکریٹری خیر جان بلوچ کے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
پاکستان ایرانی فورسز کی پاکستان میں شیلنگ، لیویز حکام کےمطابق ایرانی بارڈرز سیکیورٹی فورسزکی جانب سے پاکستان کےعلاقے میں چار مارٹر شیل فائر کئے گئے۔
پاکستان 'را' فنڈز کی تقسیم پر کالعدم تنظیموں میں تصادم، سرفراز بگٹی کولہواورڈیرہ بگٹی کی سرحد پر مسلح تصادم میں 20شدت پسند مارے جانے کی اطلاعات ہیں، صوبائی حکومت نے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان بلوچستان: پولیو قطرے پلانے سے انکار ایک ’جرم‘ بلوچستان حکومت نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے کو ’جرم‘ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی انتقال کرگئے طلال اکبر بگٹی کوگزشتہ رات طبیعت بگڑنے پر سی ایم ایچ کوئٹہ میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں آج بروز پیر ان کا انتقال ہوگیا۔
پاکستان سبی میں بم دھماکا، 4 ہلاک پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا اور اس کے نتیجے میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان صولت مرزا کی پھانسی: مچھ جیل خوف و دہشت کا نشان جیل وارڈن کا کہنا ہے کہ یہ صولت مرزا بے خواب راتیں گزار رہا ہے اور مسلسل اپنے رشتے داروں کے بارے میں پوچھتا رہتا ہے۔
پاکستان کوئٹہ: صوبائی مشیرِ تعلیم دھماکے میں بال بال بچ گئے جوائنٹ روڈ پر نصب بارودی مواد سرداررضا محمد کی گاڑی کے قریب پہنچنے پر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
پاکستان کوئٹہ: سریاب روڈ پر بم دھماکا، تین افراد ہلاک ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ایک اہلکار سمیت کم سے کم بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان نصیرآباد: 18 انچ کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہوگئی ہے۔
پاکستان کوئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ کے اغوا کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ وکلاء نے حکام سے مجسٹریٹ کی بازیابی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان ایرانی سرحد سے بلوچستان میں 24 راکٹ فائر ایرانی سرحدی محافظوں نے پیر کی شام صوبہ بلوچستان میں 24 راکٹ فائر کیے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی