قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، یومیہ نقد رقم نکالنے کی کم از کم حد بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کی منظوری، آن لائن خریداری پر 2 فیصد اضافی سیلز ٹیکس کی تجویز مسترد
اس وقت ایکس ڈپو پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 252.63 روپے اور ڈیزل کی 254.64 روپے فی لیٹر ہے، حکومت پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر تقریباً 94 روپے فی لیٹر چارج کر رہی ہے۔
امریکی تیل کی قیمت میں 7.26 فیصد اضافہ ہوا، جو تقریباً 72.98 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی جبکہ برینٹ کی قیمت 7 فیصد اضافے سے 74.23 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔