لائف اسٹائل پریانکا چوپڑا سے متعلق میرے بیان کو غلط پیش کیا گیا تھا، معمر رانا معمر رانا نے گزشتہ برس ایک شو میں کہا تھا کہ ’پریانکا چوپڑا کو میک اپ کے بغیر دیکھ کر ان کا ان پر کرش (crush) ہی ختم ہوگیا تھا۔
لائف اسٹائل اسنیپ چیٹ پر میرا کوئی اکاؤنٹ نہیں، آئمہ بیگ کی وضاحت گلوکارہ نے اس بات پر بھی حیرانگی کا اظہار کیا کہ غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ کو کیسے لوگوں نے ان کا اکاؤنٹ تسلیم کرلیا۔
لائف اسٹائل لڑکے پر تشدد کرنے والی لڑکیوں کو ہراساں کیا گیا، انہیں طوائف بولا گیا، مریم نفیس مریم نفیس نے اپنے ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا کہ لاہور کے پیٹرول پمپ کے اسٹور پر لڑکیوں نے ہراساں کرنے پر لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
لائف اسٹائل ’سانس کیسے آتا ہے؟‘ ماورا حسین کو جسامت اور لباس پر تنقید کا سامنا اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی متعدد تصاویر شیئر کیں، جن میں ان کا وزن کافی کم دکھائی دیتا ہے۔
پاکستان تشدد کا کیس: اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کا شوہر گرفتار شوہر نے رواں سال تین سے چار بار تشدد کا نشانہ بنایا تاہم میاں بیوی کے رشتے کو بچانے کے لیے بڑی کوشش کی، عائشہ جہانزیب
لائف اسٹائل ساحل عدیم نے درست بات غلط لفظ کے ساتھ کہی، عائشہ جہانزیب عائشہ جہانزیب کے پروگرام میں ساحل عدیم نے بحث کے دوران ملک کی 95 فیصد خواتین جب کہ محض 25 فیصد مردوں کو جاہل قرار دیا تھا۔
لائف اسٹائل اقرا عزیز اور یاسر حسین کو بیرون ملک ڈانس کرنے پر تنقید کا سامنا سوشل میڈیا پر دونوں کی وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں انہیں یورپی ملک اٹلی کے شہر روم کے سیاحتی مقام پر ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ہوئے انہیں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Muhammad Amir Rana روس کا افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنا، پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ محمد عامر رانا