لائف اسٹائل پاک فوج کی کارروائیوں کے بعد جاوید اختر کا پاک-بھارت کشیدگی پر بات کرنے سے انکار جاوید اختر کے انکار کے باوجود صحافی انہیں اپیل کرتے رہے کہ وہ چند الفاظ بول دیں، جس پر انہیں غصہ آگیا اور انہوں نے صحافیوں کو جھاڑ پلادی۔
لائف اسٹائل پاکستان کی حمایت پر روپالی گنگولی کا بھارتیوں سے ترکیہ کے بائیکاٹ کا مطالبہ روپالی گنگولی نے فواد خان کی جانب سے بھارتی حملوں کو شرمناک قرار دیے جانے پر ان کا بھارت میں کام کرنا بھی ’شرمناک‘ قرار دیا۔
لائف اسٹائل کم کارڈیشین سے پیرس میں کی گئی ڈکیتی کا 9 سال بعد ٹرائل امریکی ٹی وی اسٹار اور سوشل میڈیا سنسیشن سے اکتوبر 2016 میں ملزمان نے فرانسیسی شہر پیرس میں ایک کروڑ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹے تھے۔
لائف اسٹائل ثنا نواز کو ’فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی‘ کے بیان پر تنقید کا سامنا ثنا نواز نے کہا تھا کہ فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، ان کا کام جنگیں لڑنا نہیں ہوتا، وہ سرحدوں سے آگے ہوتے ہیں۔
لائف اسٹائل کانز فیسٹیول میں ’عریاں لباس‘ پہننے پر پابندی عائد کانز فلم فیسٹیول نے رواں سال اپنی ریڈ کارپٹ پالیسی میں واضح تبدیلیاں کرتے ہوئے نیم عریاں اور غیر معمولی طور پر بڑے سائز کے ملبوسات پر پابندی لگادی ۔
لائف اسٹائل میری والدہ اچھی ساس ہیں’ جویریہ سعود کو والدہ کی ہنس کر تعریف کرنے پر تنقید کا سامنا والدہ کی تعریفیں کرنے کے دوران جویریہ سعود زور زور سے ہنسنے بھی لگیں، جس پر ان کی والدہ کچھ دیر کے لیے خاموش بھی ہوگئیں۔
لائف اسٹائل مایا علی اور بلال اشرف کے فوٹوشوٹ کے بعد دونوں کی شادی کروانے کا مطالبہ زیادہ تر مداحوں نے دونوں کی جوڑی کی تعریفیں کیں اور ساتھ ہی مشورہ دیا کہ انہیں حقیقت میں بھی شادی کرکے ایک جوڑی بن جانا چاہیے۔
لائف اسٹائل فنکاروں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، ان کا کام جنگ لڑنا نہیں، ثنا نواز جہاں ملک اور اپنے وطن کی بات آئے، وہاں فنکاروں کو اپنے ملک کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، اس میں کوئی شک نہیں، اداکارہ
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین