لائف اسٹائل ’بھارتی ڈیزائنرز کی حوصلہ افزائی بند کریں‘، میک اپ آرٹسٹ عمیر وقار کا دو ٹوک مؤقف بھارتی معیشت کو فائدہ پہنچانا بند کریں اور مشرقی لباس کی بات ہو تو پاکستانی ڈیزائنرز کو ترجیح دیں۔
لائف اسٹائل ’فیمنسٹ نہیں ہوں، چاہتی ہوں ہمیشہ عورتوں والا پروٹوکول ملے‘، سارہ خان کو تنقید کا سامنا میں ایک گھر میں رہنے والی عورت ہوں، مجھے بلوں کی قطاروں میں لگنا پسند نہیں اور چاہتی ہوں کہ مجھے وہی پروٹوکول ملے جیسا پرانے وقتوں کی عورتوں کو ملتا تھا۔
لائف اسٹائل عورت مارچ پر غیر ملکی فنڈنگ کا الزام بے بنیاد ہے، شیما کرمانی عورت مارچ مردوں کے خلاف نہیں بلکہ اُس سوچ کے خلاف ہے جو عورت کو کمتر سمجھتی ہے۔
لائف اسٹائل ’ہمیں ہمارا گل شیر مل گیا!‘ قاسم شاہ نے شعیب منصور کیساتھ ملاقات کا تجربہ بتادیا شعیب منصور سے پہلی ملاقات کے دوران اس بات کر خوش تھا کہ وہ مجھ سے عزت سے بات کررہے تھے۔
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف