زیادہ تر صارفین نے میرا کو حفاظتی سیٹ بیلٹ باندھے بغیر گاڑی چلانے پر تنقید کا نشانہ بنایا اور بعض افراد نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ شاید اداکارہ کی طبیعت خراب ہے۔
سجل اور احد دونوں انسان ہیں اور انسانوں کے رشتے بنتے اور ٹوٹتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ رشتے ختم ہونے سے انسان کی زندگی رک جاتی ہے یا وہ کچھ کرنے کے قابل نہیں رہتا۔