زیادہ تر صارفین نے اداکارہ کی بات سے اختلاف رائے کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی اور اسلامی معاشرے میں بچوں یا لڑکا اور لڑکی کے تعلقات نارمل نہیں بلکہ غلط بات ہیں۔
کنول آفتاب کی جانب سے والد کے رویے سے متعلق انکشاف کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین نے انہیں والد کی برائیاں اور شکایات کرنے پر آڑے ہاتھوں بھی لیا۔
اکثر شادی شدہ جوڑوں سے سہاگ رات کے تجربات کے بارے میں سوال کرتی ہوں، ان سے پوچھتی ہوں کہ جب آپ ایک دوسرے کو جانتے ہی نہیں تھے، تو آپ نے اس رات کو کیسا محسوس کیا؟ سینئر اداکارہ
وفات سے چند گھنٹے قبل سنجے کپور نے سوشل میڈیا پر احمد آباد میں پیش آنے والے طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس کیا تھا، جس کی پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔