Live Covid 2019

اسرائیل میں کووڈ-19 کے 41 مریضوں کی حالت تشویشناک

شائع March 26, 2020

اسرائیلی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک میں کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 495 ہوگئی ہے اور صرف ایک دن کے دوران 126 نئے کیسز سامنے آئے۔

حکام نے یہ بھی بتایا کہ 41 افراد کی حالت تشویشناک ہے، اسی طرح 68 میں وائرس کی معتدل علاتیں دیکھنے میں آئی جب باقی مریضوں میں اب تک معمولی علامتیں ہی ظاہر ہوئی ہیں۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 9 جولائی 2025
کارٹون : 8 جولائی 2025