• KHI: Partly Cloudy 28.7°C
  • LHR: Cloudy 26.7°C
  • ISB: Cloudy 24.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.7°C
  • LHR: Cloudy 26.7°C
  • ISB: Cloudy 24.1°C

سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی

شائع February 3, 2024 اپ ڈیٹ February 3, 2024 02:06pm
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک
— فائل فوٹو: شٹراسٹاک

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 17 سو روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 1458 روپے تنزلی کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 185 روپے کا ہوگیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026