نقطہ نظر کراچی: صدیوں کی کتھا (اکتیسویں قسط) پہلے کراچی کے قریب سمندر میں بحری قزاقوں واگھروں نے اُدھم مچایا ہوا تھا جن کی وجہ سے بیوپاری جہازوں پر توپیں نصب تھیں اور بارود وغیرہ رکھا گیا کہ لوٹ کھسوٹ سے بچ سکیں۔