برنس وارڈ میں زیر علاج 9 سالہ فیضان اور 6 سالہ عالیہ کی پلاسٹک سرجری ہوگی، فیضان 45 فیصد جبکہ عالیہ کا جسم 17 فیصد جھلسا ہوا ہے، انتظامیہ سول ہسپتال کراچی
لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سی سی ٹی وی کی فرانزک کرانے کی بھی ہدایت کی۔
میرے جج پر الزامات لگائے گئے تو عدالت اس کو سنجیدگی سے لے گی، جنہوں نے جج پر تعصب الزام لگایا، انہیں توہین عدالت کا نوٹس نہ جاری کروں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
برطانیہ اور یورپی کمیشن ممالک کے مختصر مدت کے ویزوں کے لیے پاکستان سے موصول ہونے والی مسترد درخواستوں کا تناسب بہت زیادہ ہے جو تقریباً 40 فیصد بنتا ہے، رواں ماہ شائع رپورٹ میں انکشاف
صوبے اور شہر کے مضافاتی علاقوں میں قائم اسکول کے لیے 200 گز کا پلاٹ اور او لیول، اے لیول کے اسکولوں کے قیام کے لیے کم از کم 400 گز کا پلاٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کورٹ رپورٹرز اور صحافتی تنظیموں کی عدالتی کارروائی کی الیکٹرانک میڈیا میں رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹی فکیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت نکاح کیس کا فیصلہ سیشن جج شاہ ر خ ارجمند کو واپس بھیجنے کی عمران خان کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔
سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی حکومت نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننسز پیش کرے گی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قومی اسمبلی سے منظور کردہ 4 بلز ایوان میں پیش کریں گے۔
عمیر نیازی کا اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ سمیت فریقین دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 26 جون تک جواب طلب کر لیا۔
سی ڈی اے سے مونال کے ساتھ دیگر ریسٹورنٹس کی تفصیل مانگی تھی، کیا سی ڈی اے کے اعلی افسران کو انگریزی کی کلاسز کرانا پڑے گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
72 گھنٹے گزرنے کے باوجود متعلقہ وزیر یا سیکریٹری ہیلتھ ہسپتال نہ پہنچ سکے، واقعہ کی تحقیقات کے لیے بنائی گئیں 2 کمیٹیاں بھی ذمہ داروں کا تعین نہیں کر سکیں۔
ایکٹ کے مطابق حکومت پنجاب ججز کے نام بطور ٹریبیونل تجویز کرسکتی ہے، ان تین ناموں سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ایک نام منتخب کرسکتے ہیں، ایسا بلکل نہیں ہو سکتا، عدلیہ کے معاملات میں حکومت مداخلت نہیں کر سکتی، وکیل درخواست گزار