سوئی سدرن کے لیے گیس118 روپے47 پیسےفی ایم ایم بی ٹو مہنگی کی گئی جبکہ سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت میں 86 روپے 30 پیسے فی ایم ایم بی ٹی اضافہ کیا گیا ہے۔
شہباز شریف نے ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہاپسندی کا مقابلہ کرنے اور خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کو بھی اجاگر کیا۔
موٹر سائیکل سوار دو مشتبہ افراد نے انو بھائی پارک کے قریب ایک گلی میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 35 سالہ ثمینہ گولی لگنے سے زخمی اور بعدازاں جاں بحق ہوگئیں، ایس ایس پی سینٹرل
پاکستان اور سعودی عرب کی عسکری قیادت نے دونوں ممالک کے درمیان دفاع، سیکیورٹی اور انسدادِ دہشتگردی کے شعبوں میں اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو کی، آئی ایس پی آر
ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ میں موجود رقم کو صرف ملکی برآمدات میں اضافے،متعلقہ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ، برآمدی سیکٹر کی افرادی قوت کی ہنر مندی کے لیے استعمال کیا جائے، جائزہ اجلاس میں ہدایت
کراچی کی سڑکوں کا نظام مدت سے بدحالی کا شکار ہے، مرکزی شاہراہوں میں جگہ جگہ گڑھے پڑے ہوئے ہیں جو خاص طور پر حالیہ بارشوں کے بعد شہریوں کے لیے شدید خطرات کا باعث بن رہے ہیں۔
کارکردگی سے بہتر کوئی بیانیہ نہیں ہوتا، مصنوعی بیانیے سے بنایا گیا بت پاش پاش ہوگیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ (ن) کے حق میں فیصلہ دیا، وزیراعلیٰ پنجاب کا وزرا اور سیکریٹریز سے خطاب
وزیراعلیٰ کی جانب سے علی بخاری پیش ہوئے اور ذاتی حیثیت میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست کی، الیکشن کمیشن نے آج کیلئے استثنیٰ دیدیا، کل ذاتی حیثیت میں پھر طلبی
897 تجاوزات موجود ہیں، ہمیں نتائج چاہئیں، رپورٹ تک فراہم نہیں کی گئی، اگلے مون سون سے پہلے تجاوزات نہ ہٹائی گئیں تویہ مجرمانہ فعل ہوگا، سینیٹر شہادت اعوان کا اظہار برہمی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار ، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس اعجاز اسحٰق اور جسٹس ثمن رفعت کی انٹرا کورٹ عدم پیروی پر خارج کی گئی۔
کالج کیمپس پر حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فورسز موقع پر پہنچ گئیں، علاقے کو گھیرے میں لیا اور حملہ آوروں کے خلاف جوابی کارروائی کی، ملزمان زخمی ساتھیوں کو لیکر فرار
شدت پسندوں نے گھڑی والا اور وزیر سب ڈویژن کے 2 تھانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، پولیس نفری نے بھرپور جواب دیتے ہوئے حملہ آوروں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا، حکام
یہ قرض ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے، جس کے تحت امریکا 100 ارب ڈالر لگا کر اہم معدنیات، جوہری توانائی اور گیس کی سپلائی کو اپنے ملک اور اتحادی ممالک کے لیے مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت کیلئے کھینچا تانی ’مشترکہ خاندانی گھر‘ سے مشابہ ہوتی جا رہی ہے، جو آبا و اجداد کے مکان میں سمٹا ہو، ہر فرد جگہ کی کمی اور متصادم ضروریات کا شکوہ کرتا ہو۔
آئی ایم ایف کا ٹیکس دہندگان کے پیسے کے بہتر استعمال کو یقینی بنانے کیلئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کے مکمل طور پر خود مختار دفتر کے قیام کا مطالبہ
صدر روڈ پر ڈینز ٹریڈ سینٹر کے بالمقابل ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر بمبار نے خود کو اڑایا، 2 حملہ آوروں کو ایف سی اہلکاروں نے ہلاک کیا، 2 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی، تینوں دہشتگرد افغان نکلے