ہم سب سے بہت غلطیاں ہوچکی ہیں، پاکستان چلے گا تو سیاسی جماعتیں سیاست کرسکیں گی، اعظم نذیرتارڑ؛ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں ایسا کچھ نہیں کہ جس پر ہم کام نہ کررہے ہوں، محمد اورنگزیب، سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال
اشیائے خوراک اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے تحت ناپی جانے والی مہنگائی اکتوبر میں بڑھ کر 6.24 فیصد ہو گئی تھی، جو ستمبر میں 5.6 فیصد تھی، پی بی ایس
اگر گورنر خیبرپختونخوا کے نام پر اتفاق رائے کا کوئی مسئلہ ہوا تو سیاسی بندہ کے نام کرہ نہیں نکل سکتا، سینیٹر کا صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر جواب
32 سالہ عقیدت علی 7 نومبر کو اغوا ہوا تو پولیس نے تفتیش شروع کی اور پھر مختلف پہلوؤں پر ہونے والی تفتیش اور پھر فون کالز کا ڈیٹا پولیس کو ملزم تک لے گیا جو مقتول کا قریبی دوست ارشد ورائچ نکلا۔
تشویشناک طور پر بے روزگاری کی شرح 15 سے 24 سال کی عمر کے افراد میں زیادہ ہے جبکہ آبادی کی شرح 2 فیصد سے زائد ہونے کی وجہ سے روزگار کے مواقع مزید کم ہوجاتے ہیں۔
کچھ لوگ لندن میں بیٹھ کر بکواس کر رہے ہیں کہ اداروں میں مسئلہ چل رہا ہے، لیکن انہیں بتا دوں، آپ بہت جلد واپس آرہے ہیں اور یہاں آکر ساری باتوں کا جواب دینا ہوگا، محسن نقوی کی پریس کانفرنس
شاہ فیصل کالونی کی رہائشی فیملی خریداری کیلئے شاپنگ سینٹر آئی تھی، واپسی پر بچہ کھلے گٹر میں جاگرا، 3 سالہ ابراہیم کی لاش ایک کلو میٹر دور نالے سے ملی، پولیس
انجیکشن کے ذریعے منشیات استعمال کرنیوالے افراد میں ایچ آئی وی کی شرح سب سے زیادہ ہے، اس کے بعد جنسی تعلق والے مرد اور خواجہ سرا آتے ہیں، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ہاشم مینگل
نوکنڈی ٹاؤن میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، ہیڈکوارٹرز میں داخل ہونے والے دہشتگرد مارے گئے، پنجگور میں ایف سی چیک پوسٹ پر بھی متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ملاقات میں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، دفاعی و سیکیورٹی تعاون، عسکری سطح پر روابط، تربیتی تعاون اورعلاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر