کھیل سلیمہ امتیاز آئی سی سی امپائرز پینل میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون 52 سالہ سلیمہ امتیاز نے اپنے امپائرنگ کیریئر کا آغاز 2008 میں پی سی بی ویمنز امپائرز پینل سے کیا، وہ پاکستان ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کی والدہ ہیں۔
کھیل یونس خان کا بابراعظم کو کپتانی سے جان چھڑا کر کرکٹ پر توجہ دینے کا مشورہ ویرات کوہلی کپتانی چھوڑنے کے بعد مزید اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، بابراعظم بھی پاکستان کیلئے 15 ہزار رنز بناسکتے ہیں، سابق کپتان
کھیل چیمپئنز کپ: پینتھرز نے ڈولفنز کو 50 رنز سے شکست دے دی پینتھرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 328 رنز بنائے۔ جواب میں فاسٹ باؤلر محمد حسنین کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ڈولفنز کی ٹیم 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی