#AsiaCup2023
پاکستان یقینی طور پر انگلینڈ، آسٹریلیا، بھارت اور سری لنکا کے ساتھ ورلڈ کپ کے فیورٹس میں شامل ہے، ٹیم میں کسی بڑی تبدیلی کی ضرورت نہیں، سابق کپتان
اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 05:55pm
ایشیا کپ 2023ء میں کھیلے گئے 13 میچز میں متعدد ریکارڈز ٹوٹے اور نئے قائم ہوئے۔
شائع 20 ستمبر 2023 04:02pm
بھارتی بیٹنگ کے بارے میں تو کبھی بھی کسی کو شک نہیں رہا لیکن اس وقت بھارتی فاسٹ باؤلنگ اور ساتھ ہی ان کے اسپنرز بھی بھرپور فارم میں دکھائی دے رہے ہیں۔
شائع 18 ستمبر 2023 09:31am
محمد سراج نے 21 رنز کے عوض 6 وکٹیں لے کر سری لنکن بیٹنگ لائن کو تباہ کردیا، بھارت نے بغیر کسی نقصان کے ہدف حاصل کر کے 10 وکٹوں سے کامیابی سمیٹ لی۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 07:47pm
سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں اب ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی جو اب تک مجموعی طور پر 13 ٹائٹل جیت چکی ہیں۔
اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:57pm
بنگلہ دیش نے شکیب الحسن کے 80 رنز کی بدولت 265 رنز بنائے جبکہ بھارت کی پوری ٹیم آخری اوور میں 259 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 11:23am
مقابلہ تو پاکستان نے خوب کیا لیکن سری لنکا خوش قسمت رہی کہ اسے قسمت کی یاوری سے آخری اوور میں ایسی جگہ چار رنز مل گئے جہاں بلے باز کی محنت سے زیادہ باؤلر کی بدقسمتی ہوتی ہے۔
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 01:28pm
سری لنکا سے شکست کے بعد بابر اعظم نے اعتراف کیا کہ میچ کے دوران ہم سے کئی غلطیاں ہوئیں، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں ویسا رد عمل نہیں تھا جیسا کہ ہونا چاہیے تھا۔
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 01:28pm
فاسٹ باؤلر حارث رؤف ورلڈ کپ سے قبل فٹ ہوجائیں گے، نسیم شاہ بھی ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کو جوائن کرلیں گے، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 12:17pm
پاکستان نے رضوان اور افتخار کی عمدہ شراکت کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے، سری لنکا نے آخری گیند پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 01:10am
اگر سری لنکا اور پاکستان کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے نتیجہ خیز نہیں ہوا تو قومی ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہو جائے گی۔
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 11:46pm
نسیم شاہ، سلمان علی آغا اور حارث رؤف انجری مسائل کے باعث باہر ہوگئے جبکہ فخر زمان کو سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے شامل نہیں کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 08:48pm
شاندار واپسی سے چیف سلیکٹر کو سوچنے پر مجبور کردیا جیسا کہ اجیت اگرکر نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں ان کے ساتھ ایک اور وکٹ کیپر اشان کشن کو منتخب کرنے کے بعد کہا تھا۔
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 05:56pm
سری لنکا کے نوجوان اسپنر ویلالاگے کی 5 وکٹوں کی بدولت بھارت کی ٹیم 213 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی جبکہ سری لنکا کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
شائع 12 ستمبر 2023 10:42pm
بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پاکستان کو ناصرف سری لنکا کے خلاف فتح درکار ہے بلکہ موسم کی بہتری کی بھی دعا کرنا ہوگی۔
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 07:43pm
گزشتہ تین ماہ میں ہمیں ایک میچ میں بھی شکست نہیں ہوئی، بلے بازوں کو کارکردگی میں مزید بہتری لانا ہوگی، گرانٹ بریڈبرن
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:02pm
آئندہ ماہ ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل فٹنس کے پیش نظر احتیاطاً ان کھلاڑیوں کو سری لنکا طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 02:15pm
شائقین کرکٹ بابر اعظم سے صرف ریکارڈز کے ہی خواہاں نہیں، بلکہ وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ مشکل حالات میں بابر اعظم پاکستان کو میچز جتوائیں۔
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 09:59am
بھارت نے کوہلی کے 122 اور راہل کے 111 رنز کی بدولت 356 رنز بنائے جبکہ پاکستان کی ٹیم 128 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کلدیپ یادیو نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 10:48pm
دونوں ٹیموں کے فاسٹ باؤلرز کی ملاقات گزشتہ روز ایشیا کپ میچ کےسپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کے بعد ہوئی تھی۔
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 12:32pm
سری لنکا میں ون ڈے میچوں کے ٹکٹ کی قیمت عموماً 250روپے ہوتی ہے جسے ایشیا کپ میں بڑھا کر 10ہزار روپے کر دیا گیا تھا۔
شائع 10 ستمبر 2023 07:52pm
میچ کے لیے ایک ریزرو دن بھی رکھا گیا ہے لیکن امپائرز کی پہلی ترجیح آج کے دن ہی میچ کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہو گا۔
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 06:44pm
بھارت نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے کہ بارش نے مداخلت کردی، میچ کل دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ یہیں سے شروع ہو گا۔
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 08:44pm
سری لنکا نے سماراوکرما کے 93 اور شناکا کی نصف سنچری کی بدولت 257 رنز بنانے کے بعد بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 236 رنز پر آؤٹ کردیا۔
شائع 09 ستمبر 2023 10:44pm
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف فتح حاصل کرنے والی اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور فاتح الیون کو برقرار رکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:38pm
اگر پاکستان پہلے کھیلتا ہے تو 325 رنز ایک قابل دفاع مجموعہ ہوگا لیکن اس تک پہنچنے کے لیے ذمہ داری سے کھیلنا ہوگا۔
شائع 09 ستمبر 2023 03:13pm
میچ کے بارش سے متاثر ہونے سے مایوس نہیں، موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں، ہم ان چیزوں پر توجہ دے رہے ہیں جو ہمارے قابو میں ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:34pm
فاسٹ باؤلر نے 2 ستمبر کو بھارت کے خلاف تباہ کن باؤلنگ کی تھی، اور ابتدائی اوورز میں ہی بھارت کے ٹاپ پلئیرز کو آؤٹ کردیا تھا۔
شائع 09 ستمبر 2023 01:46pm
ایشیا کپ میں سُپر فور مرحلے کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ تھا جس کے بعد اے سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 04:11pm
2 ستمبر کو ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے گھلنے ملنے کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 03:46pm