وفاقی حکومت نے صوبوں میں موسمیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کی صلاحیت پیدا کرنے میں تعاون کرنے کے بجائے انہیں آفات کے بعد ہنگامی رقم دینے پر زیادہ توجہ مرکوز کی ہے۔
ملک بھر میں آلودگی پیدا کرنے والی گاڑیوں، اینٹوں کے بھٹوں کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھانا ہوگا، پاکستان میں فضائی آلودگی کی ایک بڑی وجہ فصلوں کو آگ لگانا بھی ہے، سابق وفاقی وزیر
گزشتہ اسموگ سیزن میں پنجاب کے پاس کوئی ڈیٹا یا نظام نہیں تھا لیکن اب اسموگ سے نمٹنے کے لیے ڈیٹا اور نگرانی کا اے آئی نظام بھی ہے، سینئر صوبائی وزیر کی پریس بریفنگ
کرما کی وادی میں برفباری جمعہ کی شام شروع ہوئی اور ہفتے کے روز تک جاری رہی، 350 کوہ پیما محفوظ مقام پر منتقل، 200 سے زائد افراد کو بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
الیکٹرک وہیکل کے حوالے سے وفاقی اور پنجاب حکومت انتہائی سنجیدہ ہو گئی، جبکہ 2025 میں نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی منظور بھی ہو چکی ہے، یاسر دریا کی ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو
نئے اہداف کے تحت پاکستان نے 2035 تک 2 ارب 55 کروڑ 90 لاکھ ٹن کے بجائے ایک ارب 28 کروڑ ٹن گرین ہاؤس گیسز کے اخراج کا ہدف مقرر کیا ہے، اس دوران پاکستان اپنے وسائل سے 17 فیصد کمی کرے گا۔
تحفظ پر صرف 200 ارب ڈالر سالانہ خرچ کیے جا رہے ہیں، جو عالمی جی ڈی پی کا ایک فیصد سے بھی کم ہے، ہم آہنگ عمل کوئی اختیار نہیں بلکہ سب سے موثر اور نتیجہ خیز راستہ ہے، رپورٹ
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان اقدامات کررہا ہے، آئی ایم ایف کی شرط پر کلائمٹ بجٹ کےلیےنیاطریقہ کار طےکیا گیا ہے، ذرائع وزارت خزانہ
اس کے ذریعے سرکاری و نجی شعبے سے 3 ارب 50 کروڑ ڈالر تک کی سرمایہ کاری جمع کی جائے گی، جس میں جی سی ایف کی طرف سے 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی رعایتی معاونت بھی شامل ہے، رپورٹ
زراعت میں پاکستان میں کیڑے اور دیگر حشرات کی قومی اہمیت بہت زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود انہیں نظر انداز کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید خطرہ لاحق ہیں۔
لاہور میں منعقد ہونے والی کانفرنس سے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی و صوبائی وزرا، اعلیٰ عدلیہ کے ججز، اقوام متحدہ کے سینئر حکام اور عالمی ماہرین خطاب کر یں گے، ڈان میڈیا
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک میں شامل ہے، 2022 کےسیلاب میں پاکستان نے30ارب ڈالرسے زائد کانقصان اٹھایا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق سمٹ سے خطاب
امید ہے وفاقی و صوبائی حکومتیں، بین الاقوامی ڈویلپمنٹ پارٹنرز، سول سوسائٹی اسٹیک ہولڈرز اس رپورٹ میں دی گئی تجاویز اور اسباق سے رہنمائی حاصل کریں گے، چیئرمین ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان
چترال کے گلیشیئرز کو نقصان پہنچنا دراصل پورے پاکستان کا نقصان ہوگا، میدانوں کو بچانے اور گلیشیئرز کو محفوظ بنانے کیلئے بھرپور تحریک شروع کی جائے، سرتاج احمد
ڈیزاسٹر کیلئے پیسہ دینے والے ممالک خود موسمیاتی تبدیلی کے مسائل کا شکار ہیں، ہماری استعداد اقوام متحدہ کی فراہم کردہ معلومات سے زیادہ بہتر ہے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
امریکا کے ساتھ بھی تعلقات اچھے بنانے ہیں اور چین کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات میں بھی بہتری لانی ہے، امریکی کمپنیوں کے ساتھ معدنیات کے شعبے میں معاہدے ہوئے، شہباز شریف
مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں 8 افراد سیلاب میں ڈوب گئے، ایک بچے کی لاش برآمد، مریم نواز جلالپور پیر والا پہنچ گئیں، گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری