دونوں اداکاراؤں نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی، شوبز شخصیات کی جانب سے دکھ کا اظہار۔
شائع 29 نومبر 2021 05:39pm
سینیئر اداکار و صداکار سہیل اصغر گزشتہ کچھ عرصے سے پیٹ کی مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔
شائع 13 نومبر 2021 02:40pm
تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے ڈھولک استاد طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے، حکومت نے ان کے لیے فنڈز کا اعلان بھی کر رکھا تھا۔
شائع 08 نومبر 2021 11:35am
سینیئر اداکارہ نے درجنوں فلموں اور ڈراموں میں والدہ، بڑی بہن، پھوپھو اور دادی کے کردار ادا کرکے لوگوں کے دل جیتے۔
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2021 05:31pm
98 سالہ بولی وڈ اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار علالت کے باعث ممبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2021 01:42pm
’خانی، خدا میرا بھی ہے، دمسی اور باندی‘ جیسے ڈراموں کی مصنفہ 8 سال سے بریسٹ کینسر کا مقابلہ کر رہی تھیں۔
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2021 10:17am
سینیئر اداکار کینسر میں مبتلا تھے، گزشتہ ماہ سے وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے، وہ یکم جولائی کو خالق حقیقی سے جا ملے۔
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2021 10:38am
کم عمری میں گلوکاری کا آغاز کرنے والے فوک گلوکار نے طویل العمری کی وجہ سے مصروفیات کو محدود کردیا تھا۔
شائع 29 جون 2021 03:35pm
گلوکار و موسیقار میں 2018 میں برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی، ان کے انتقال کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2021 07:20pm
سنی بینجمن جان قیام پاکستان سے قبل کراچی میں پیدا ہوئے، وہیں پلے بڑھے اور وہیں سے ہی کیریئر کا آغاز کیا۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2021 12:44am
ڈراموں کی ملکہ کہلائی جانے والی حسینہ معین 26 مارچ کو دل کا دورہ پڑنے سے مداحوں سے بچھڑ گئی تھیں۔
شائع 27 مارچ 2021 10:53am
کنول نصیر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ 1964 میں ٹی وی پر، یہ پاکستانی ٹیلی وژن ہے، کا اعلان کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2021 01:35pm
مایا ناز ڈراما نگار حسینہ معین نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے درجنوں ڈرامے بنائے اور متعدد ایوارڈز بھی جیتے۔
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2021 11:04am
زندگی کا نصف سے زیادہ حصہ فلم انڈسٹری کو دینے والے اعجاز درانی طویل عرصے سے علیل تھے۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2021 01:34pm
اداکارہ کی والدہ کا انتقال ایک ایسے وقت میں ہوا جب وہ شوہر اور بچوں کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی تھیں۔
اپ ڈیٹ 09 فروری 2021 12:47pm
زندگی کے 91 سالوں میں سے 50 سے زائد سال شوبز کو دینے والے اداکار گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔
اپ ڈیٹ 10 فروری 2021 10:35am
نیلو بیگم کافی عرصے سے علیل تھیں اور ان کے بیٹے شان شاہد نے والدہ کے انتقال کے بارے میں ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا۔
شائع 30 جنوری 2021 09:34pm