facebook
سوشل ویب سائٹ پر اب صارفین دو مختلف طریقوں سے جہاں دوستوں کی پوسٹس زیادہ دیکھ سکیں گے، وہیں ریلیز کو بھی دیکھ پائیں گے۔
شائع 22 جولائ 2022 07:45pm
اس وقت فیس بک پر کوئی بھی فرد اپنے اصل نام سے صرف ایک ہی پروفائل اکاؤنٹ بنا سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 02:16pm
سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹاگرام پر اب تک ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 22 جون 2022 01:08pm
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے پہلے بھی ’ریلز‘ یعنی شارٹ ویڈیوز کا فیچر متعارف کراکر ٹک ٹاک کو کاپی کیا تھا،
شائع 17 جون 2022 10:05pm
دنیا کی کوئی بھی کمپنی تنہا ’میٹاورس‘ کو نہیں بنا سکتی، ہم اداروں، حکومتوں اور کمپنیوں کے ساتھ تعاون کریں گے، فیس بک
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2021 02:49pm
صوبائی اسمبلی میں قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن اسمبلی ضیااللہ بنگش کی جانب سے پیش کی گئی۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2021 01:40pm
دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ نے کافی عرصے سے ویڈیوز کے ویوز کے بدلے پیسے دینا کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2021 11:07pm
تینوں کمپنیاں متعدد اداروں کے ساتھ مل کر کورونا ویکسینز کے بارے میں غلط اور گمراہ کن رپورٹس کی روک تھام کریں گی۔
شائع 21 نومبر 2020 09:04pm
2019 کی پہلی ششماہی کے دوران فیس بک سے صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔
شائع 14 نومبر 2019 07:14pm
مزید کمپنیوں نے لبرا کرنسی کے پراجیکٹ سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ فیس بک کے بانی کو کانگریس میں طلب کرلیا گیا۔
شائع 14 اکتوبر 2019 10:03pm
کمپنی پر الزام تھا کہ اس نے صارفین کا ڈیٹا پیسوں کے عوض غلط استعمال کیا اور یہ راز کمپنی چھپاتی رہی۔
شائع 24 اگست 2019 06:56pm
امریکی ریگولیٹری اتھارٹی اور فیس بک کے درمیان معاملات طے پاگئے اور سوشل میڈیا سائٹ نئے قوانین تشکیل دے گی۔
شائع 24 جولائ 2019 08:41pm
گزشتہ روز فیس بک کی خرابی سے کروڑوں افراد کو پہلی بار فیس بک کے اس 'راز' کے بارے میں علم ہوا۔
شائع 04 جولائ 2019 09:49pm
فیس بک کے شریک بانی کرس ہیگز نے گزشتہ دنوں کمپنی کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
شائع 12 مئ 2019 10:57pm
15 سال قبل مارک زکربرگ کی مدد کرنے والے کرس ہیگز نے فیس بک کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2019 10:02pm
فیس بک میں تھرڈ پارٹی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد فیس بک پوسٹس کو دیکھنے اور لیبل لگانے کا کام کرتے ہیں۔
شائع 06 مئ 2019 08:11pm
فیس بک 3 سے 5 ارب ڈالرز امریکی ریگولیٹر فیڈرل ٹریڈ کمیشن کو بطور جرمانہ ادا کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
شائع 25 اپريل 2019 11:06pm
فیس بک کے پرائیویسی اسکینڈلز کی فہرست میں ایک اور معاملے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
شائع 19 اپريل 2019 09:13pm
فیس بک میں صارفین کی پرائیویسی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آیا ہے اور کمپنی نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔
شائع 18 اپريل 2019 08:46pm
کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بشمول پاس ورڈز، اکاﺅنٹس یوزر نیم، یوزر آئی ڈی، کمنٹس اور دیگر تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔
شائع 04 اپريل 2019 07:05pm
فیس بک نے اپ لوڈ کے دوران 12 لاکھ جبکہ دیگر 3 لاکھ ویڈیوز کو اپنے پلیٹ فارم پر بلاک کیا۔
شائع 17 مارچ 2019 10:27pm
فیس بک کے سی ای او نے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹاگرام کے میسجنگ فیچرز کو مدغم کرنے کے منصوبوں کی وضاحت بھی کی۔
شائع 07 مارچ 2019 09:27pm
فیس بک ایک بار پھر صارفین کی پرائیویسی کے حوالے سے تنقید کی زد میں ہے اور اب کی بار ایک سیکیورٹی فیچر اس کی وجہ بنا ہے۔
شائع 04 مارچ 2019 08:44pm
اب فیس بک کے اینڈرائیڈ صارفین فیس بک ایپ پر لوکیشن شیئرنگ کو محدود کرسکتے ہیں۔
شائع 21 فروری 2019 12:02am
فیس بک دانستہ طور پر پرائیویسی اور مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہے اور اسے نئے قوانین کے تحت لایا جانا چاہئے، رپورٹ
شائع 18 فروری 2019 07:19pm
فیس بک کے لیے 2018 کافی مشکل سال ثابت ہوا تھا جس کے دوران اس کمپنی کے بارے میں متعدد اسکینڈلز سامنے آتے رہے۔
شائع 30 جنوری 2019 09:39pm
2018 مارک زکربرگ اور فیس بک کے لیے سب سے مشکل سال ثابت ہوا ہے جس میں ایک کے بعد ایک تنازع کمپنی کے خلاف سامنے آتا رہا۔
شائع 30 دسمبر 2018 08:49pm
2018 وہ سال ہے جسے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے تمام مسائل حل کرنے کا سال قرار دیا تھا
اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2018 12:42pm
فیس بک کے لیے 2018 اس کمپنی کے قیام کے بعد سے اب تک کا سب سے بھیانک خواب ثابت ہوا ہے جس میں متعدد اسکینڈل سامنے آئے۔
شائع 19 دسمبر 2018 07:01pm
اٹلی نے صارفین کا ڈیٹا کمرشل بنیادوں پر استعمال کرنے پر فیس بک پر ایک کروڑ 14 لاکھ ڈالرز جرمانہ عائد کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2018 11:22pm