Hamas Israel Conflict
ضرورت پڑنے پر مزید فوجی کارروائی کا حکم دینے سے ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 12:58pm
امریکا، برطانیہ اور اسرائیل سے لڑنے کیلئے تیار ہیں، دشمنوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا جائے گا، حوثی رہنما
اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 03:21pm
کسی بھی ریاست پر کوئی بھی حملہ، چاہے وہ کتنا ہی سنگین نوعیت کا کیوں نہ ہو، کنونشن کی خلاف ورزی کا دفاع کا جواز نہیں ہے، وزیرانصاف
شائع 12 جنوری 2024 12:12am
مولانا فضل الرحمٰن ذاتی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں، حکومتِ پاکستان کی معاونت اس دورے میں شامل نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 12:29pm
پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر درخواست کا خیرمقدم کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 09:30am
7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تقریباً 23 ہزار 357 افراد شہید اور 59 ہزار 410 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔
شائع 11 جنوری 2024 08:40am
اسرائیل کے لیے منصوبے پر عمل آسان نہیں کیونکہ اس کی اپنی سیکیورٹی بھی شدید خطرے میں ہے، نادر الترک
شائع 10 جنوری 2024 05:52pm
اسرائیل نے حزب اللہ کے جنوبی ڈرون یونٹ کے کمانڈر کو مارنے کرنے کا دعویٰ کیا ہے, اسرائیل نے وسطی اور جنوبی غزہ کو بھی نشانہ بنایا۔
شائع 10 جنوری 2024 07:44am
اسرائیل کو کوئی حق نہیں ہے کہ وہ مسلمان فلسطینیوں کو اس سرزمین میں رہنے کے حق سے محروم کرے۔
شائع 09 جنوری 2024 10:01am
مظاہرین نے جو بائیڈن کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگائے، فلسطین میں اسرائیلی جارحیت رکوانے کا مطالبہ کیا، درجن سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 01:19pm
جنوبی کیرولائنا میں امریکی صدر کی تقریر کے دوران شرکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے آواز بلند کی، تاہم چند لمحوں بعد ہی سیکیورٹی اہلکار انہیں ہال سے باہر لے گئے۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 01:20pm
مغربی کنارے میں بھی قابض فوج کی خون ریز کارروائیاں جاری ہیں، تلکریم میں 3 نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 10:33am
امریکی وزیرخارجہ نے اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ کے رہائشیوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کے مطالبے کے بیانات کو مسترد کر دیا۔
شائع 08 جنوری 2024 09:04am
اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ میں نسل کشی کے 93ویں روز بھی جاری ہے، دیر البلاح میں تازہ حملوں میں مزید آٹھ...
شائع 08 جنوری 2024 08:26am
غزہ کے الاقصیٰ ہسپتال کے مریضوں اور ہیلتھ ورکرز کو ہسپتال چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا، عالمی ادارہ صحت
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 08:13am
الجزیرہ غزہ کے بیورو چیف وائل الدحدوح کے سب سے بڑے بیٹے حمزہ الدحدوح سمیت مزید دو صحافی غزہ میں اسرائیلی بمباری میں مارے گئے۔
شائع 07 جنوری 2024 09:27pm
دونوں کمانڈر 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ملوث تھے، مجموعی طور پر حماس کے 8 ہزار جنگجو مارنے دعویٰ کیا ہے، اسرائیل میڈیا
شائع 07 جنوری 2024 09:05am
اب تک 67 فٹبالرز سمیت 88 کھلاڑی، 24 منتظمین اور تکنیکی عملہ اسرائیلی فضائی حملے میں مارے جاچکے ہیں، فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن
شائع 07 جنوری 2024 08:42am
اسرائیلی فورسز نے نصیرت، ال بوریہ اور المغازی پناہ گزین کیمپ کا گھیراؤ شروع کردیا، قابض فورسز کے اس اقدام سے الاقصیٰ شہدا ہسپتال کو خطرات لاحق ہوگئے۔
شائع 07 جنوری 2024 08:07am
گزشتہ چند گھنٹوں میں اسرائیلی فورسز نے تل نابلس، تلکرم، البریح اور قلقیلیہ کے علاوہ العروب پناہ گزین کیمپ پر چھاپے مارے۔
شائع 06 جنوری 2024 07:34am
29 دسمبر 2023 کو جنوبی افریقہ نے اسرائیل پر غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا تھا۔
شائع 04 جنوری 2024 11:09am
غزہ جنگ سے اسرائیل کی طاقت کا بھرم ٹوٹ گیا ہے، اسرائیل نے لبنان پر بڑا حملہ کیا تو ان کی محدود جنگ کا دائرہ ختم ہو جائے گا، حزب اللہ
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 10:53am
لبنانی سرزمین پر کسی بھی گروہ یا مزاحمتی دھڑے کی طرف سے ٹارگٹڈ حملے کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، حزب اللہ
شائع 03 جنوری 2024 08:39am
فلسطینی ہلال احمر کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی فورسز کے مہلک حملے کے بعد خوف و ہراس میں لوگ بھاگتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
شائع 03 جنوری 2024 07:39am
حملوں میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر اور ٹینکوں سمیت 71 گاڑیاں بھی تباہ کی گئیں، القسام بریگیڈ کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 10:24am
صیہونی فوج نے دیر البلاح میں گھر پر بمباری کر کے بچوں اور خواتین سمیت 15 فلسطینیوں کی جان لے لی، اسرائیل،حماس تنازع کے دوران 58 ہزار فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
شائع 02 جنوری 2024 09:16am
امداد میں سرجیکل/طبی سامان، خشک کھانے کی اشیا اور بچوں کے لیے گفٹ بیگز کے علاوہ حفظان صحت کی کٹس بھی شامل ہیں۔
شائع 01 جنوری 2024 02:31pm
امریکی فوجی اقدامات غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں اپنا فریضہ ادا کرنے سے نہیں روک سکتے، حوثی ترجمان
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 11:25am
غزہ کے علاقے زیتون میں اسرائیلی طیارے رات بھر عام شہریوں کو نشانا بناتے رہے، مغازی کیمپ میں رہائشی عمارتوں کو ڈرون سے نشانہ بنایاگیا۔
شائع 01 جنوری 2024 08:46am
اسرائیل کی غزہ میں وحشانہ بمباری کو روکنے اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے کیلئے نئے سال کے موقع پر 30 سے زائد ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
شائع 01 جنوری 2024 08:37am