Hamas Israel Conflict
یہ غزہ کی پٹی پر کنٹرول سے متعلق بات چیت کرنے کا صحیح وقت نہیں ہے، سب سے پہلی اور اولین ترجیح سلامتی اور امن کی بحالی ہے، ایلی کوہن
شائع 31 دسمبر 2023 02:37pm
اسرائیلی اخبار نے طبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی ہسپتالوں میں قائم ڈرمیٹولوجی کلینک درجنوں فوجیوں کے لیبارٹری ٹیسٹ کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 02:40pm
فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی پر زمینی، فضا اور سمندر سے راکٹ برسا دیے، یورپین ہسپتال کے قریب بمباری سے 5 افراد کو شہید کردیا۔
شائع 31 دسمبر 2023 08:31am
اسرائیل کی غزہ میں کارروائیوں کا مقصد فلسطینیوں کو قتل کرنا، انہیں شدید جسمانی اور ذہنی اذیت پہنچانا ہے، جنوبی افریقہ کی درخواست
شائع 30 دسمبر 2023 08:32am
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل کے بڑھتے حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شائع 30 دسمبر 2023 08:08am
اسرائیل کی جانب غزہ میں امداد کی پابندی عائد کرنے کے باعث ایک ہزار بچوں کو انستھیزیا (بے ہوشی کا انجیکشن) دیے بغیر ان کے اعضا کاٹ دیے گئے ہیں، اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 03:46pm
لامہ ابو جامس نامی فلسطینی صحافی چھوٹی عمر میں صحافتی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے جنگ زدہ شہر غزہ کی حقیقت دنیا کے سامنے لا رہی ہیں۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 08:17pm
غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 21 ہزار 320 افراد شہید اور 55 ہزار 603 زخمی ہو چکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 03:47pm
اسرائیل-حماس جنگ کے باعث 28 سالہ حاملہ امان المصری اپنے 3 دیگر بچوں کے ہمراہ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو ہوگئی تھی۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 11:17am
24 گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے، شہدا کی مجموعی تعداد 21 ہزار 100 سے بھی تجاوز کرگئی۔
شائع 28 دسمبر 2023 07:33am
مغربی ممالک اسرائیلی حملوں میں برابر کے شریک ہیں، وہ جنگی جرائم میں ملوث ہیں، رجب طیب اردوان
شائع 27 دسمبر 2023 10:07pm
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غزہ کے ایک اسٹیڈیم میں درجنوں فلسطینیوں کو برہنہ کرکے اسرائیلی فوجی انہیں قطار میں کھڑا کرنے کی ہدایات دے رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 07:36pm
نور شمس میں خوفناک ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے افراد کے علاج کے لیے ایمبولینسوں اور طبی عملے کو اسرائیلی فورسز نے روک دیا ہے، فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی
شائع 27 دسمبر 2023 08:02am
ہماری بہادر خواتین ہیلتھ ورکرز تاحال آپریشنل ہیلتھ سینٹرز اور ہماری قائم کردہ پناہ گاہوں میں حاملہ خواتین کی دیکھ بھال کر رہی ہیں، یو این آر ڈبلیو اے
شائع 26 دسمبر 2023 06:30pm
پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز کی جانب سے شیئر ویڈیو میں دیگر کھلاڑیوں کے بلے پر مخلتف مذہبی اور دیگر علامات دکھائی گئی ہیں۔
شائع 26 دسمبر 2023 02:55pm
غزہ کی 23 لاکھ کی آبادی میں سے اکثریت کو اپنے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا ہے اور اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہاں انسانی حالات تباہ کن ہیں۔
شائع 26 دسمبر 2023 09:35am
بقیہ قیدیوں کو بھی فوجی طاقت کے بغیر آزاد نہیں کرا سکیں گے، آنے والے دنوں میں اپنی کارروائیوں میں مزید تیزی لائیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم
شائع 25 دسمبر 2023 08:42pm
اب تک شہید ہونے والوں فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 20 ہزار 424 ہو چکی ہے، حماس کی کارروائیوں میں مزید 8 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے، رپورٹ۔
شائع 24 دسمبر 2023 06:17pm
غزہ میں زمینی کارروائیوں کےدوران ایک ہفتےمیں 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک فوجیوں کی تعداد 152 ہوگئی ہے۔
شائع 24 دسمبر 2023 10:36am
اسرائیلی حملوں کے باعث 48 گھنٹوں میں 400 سے زائد فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے۔
شائع 24 دسمبر 2023 07:46am
اس حملے میں المُغرب خاندان کے 16 سربراہان کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شہید ہوئے۔
شائع 23 دسمبر 2023 08:59pm
سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ روس اور امریکا نے ووٹ نہیں ڈالا۔
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:13am
متحدہ عرب امارات، مصر اور دیگر کی قرارداد پر ایک ہفتے تک مذاکرات کے بعد ہم ووٹ کے لیے تیار ہیں، امریکی نمائندہ برائے اقوام متحدہ
شائع 22 دسمبر 2023 05:47pm
آئی سی سی نے سیاہ پٹی باندھ کر میچ میں شرکت کرنے پر آسٹریلین اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ پر فرد جرم عائد کی تھی۔
شائع 22 دسمبر 2023 08:56am
صدر عارف علوی اور ان کے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کے درمیان تقریباً 45 منٹ کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، ایوان صدر
شائع 20 دسمبر 2023 10:31pm
خوراک، پانی، پناہ گاہ، صفائی ستھرائی کی کمی بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے، وہ کسی محفوظ جگہ کے بغیر مسلسل فضائی حملوں کا شکار ہیں، ترجمان یونیسیف
شائع 20 دسمبر 2023 04:48pm
امریکی مندوب تو محض وائٹ ہاؤس کے ذریعے اسرائیل سے آنے والے احکامات پر عمل درآمد کرتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ اسرائیل کے حکم سے انکار کے کیا نتائج ہوں گے۔
شائع 19 دسمبر 2023 08:53am
یوسف اتال نے 7 اکتوبر کو حماس کی اسرائیل کے خلاف کارروائی کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی۔
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:15pm
فوری اور مستقل جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج ایک نئی قرارداد پر ووٹنگ کی جائے گی۔
شائع 18 دسمبر 2023 11:52am
پوپ فرانسس نے ہفتے کو 2 خواتین کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا اور ایک بار پھر کہا کہ اسرائیل غزہ میں ’دہشت گردی‘ کے حربے استعمال کر رہا ہے۔
شائع 18 دسمبر 2023 10:49am