Hamas Israel Conflict
17 ججوں کا پینل اسرائیل کے خلاف درخواست کا فیصلہ کل پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے سنائے گا۔
شائع 25 جنوری 2024 10:04am
سینٹر میں 800 افراد پناہ گزیں ہیں، 9 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 75 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، ترجمان
شائع 25 جنوری 2024 07:57am
مسلسل بمباری کے باعث بے گھر افراد، مریضوں اور عملے کو ہسپتال سے نکلنے میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں، ود آؤٹ بارڈرز
اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 08:39am
یہ غزہ میں جاری جنگ میں ایک روز کے دوران ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 01:31pm
صیہونی طیاروں نے خان یونس پر بمباری کرکے 65 فلسطینیوں کی جان لے لی، الرمل محلے میں رہائشی اپارٹمنٹ پر بھی بمباری کی گئی۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:54am
اسرائیل نے رات گئے خان یونس کے اطراف شدید بمباری کی، اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 10 افراد مارے گئے۔
شائع 22 جنوری 2024 09:01am
حماس نے تسلیم کیا کہ حملے کے دوران انتشار پیدا ہوا تھا کیونکہ غزہ کے ارد گرد اسرائیلی سیکورٹی کا سامان تیزی سے گر گیا تھا۔
شائع 22 جنوری 2024 08:43am
ہمیں استحکام کی ضرورت ہے اور صرف مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی استحکام آئے گا، شہزادہ فیصل بن فرحان
شائع 21 جنوری 2024 10:48pm
اسرائیلی شہریوں نے تل ابیب کی سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور غزہ جنگ کا ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو قرار دیا۔
شائع 21 جنوری 2024 10:31am
24 گھنٹوں کے دوران 165 فلسطینی، اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے، شہدا کی مجموعی تعداد 25 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔
شائع 21 جنوری 2024 09:10am
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 142 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے، شہدا کی مجموعی تعداد 24 ہزار 800 کے قریب پہنچ گئی۔
شائع 20 جنوری 2024 09:26am
رفح پناہ گزیں کیمپ میں مقیم فلسطینی دولہا محمد الغندور اپنی دلہن کے ساتھ دھوم دھام سے شادی کرنا چاہتا تھا۔
شائع 20 جنوری 2024 07:50am
غزہ میں مائیں بچوں کو جنم دیتے ہوئے دم توڑ رہی ہیں، ماں بننا خوش کن لمحہ ہوتا ہے لیکن غزہ میں ہر بچہ جہنم میں جنم لے رہا ہے، ترجمان یونیسیف
شائع 19 جنوری 2024 11:19pm
غزہ کا ماحول بیماریوں کے پھیلاؤ کے لیے انتہائی خطرناک ہے،عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گھبریئس نے خبردار کردیا۔
اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 03:16pm
سرائیلی فوج نے طولکرم میں تمام داخلی راستے بندکردیے اور بلڈوزر کے ذریعے فلسطینی املاک کو تباہ کیا جارہا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 12:33pm
جنوبی افریقی قوم جس نے تسلط اور ناانصافی کا سامنا کیا اب وہ اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو قاتل اور قابض قوت کے شکنجے سے آزاد کروانا چاہتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 03:40pm
قرار داد پر ووٹنگ سے قبل امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو صدی کے بدترین حملے قرار دیے۔
شائع 17 جنوری 2024 08:03am
فلسطینی ریاست کے قیام کے ذریعے علاقائی امن کو یقینی بنانا ایک ایسی چیز ہے جس پر ہم امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، شہزادہ فیصل بن فرحان
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 09:54pm
اربیل میں اسرائیل کے جاسوسی ایجنسی موساد کے ہیڈکوارٹر اور دہشت گرد گروہ کے اجتماع کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے، حکام پاسداران انقلاب
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 08:21am
امریکی اقدامات سے سمندر میں سفر کرنے والے تمام جہازوں کے تحفظ کو نقصان پہنچے گا، حماس، اسرائیل تنازع کی وجہ سے سمندر جنگی تھیٹر بن چکا، حسن نصر اللہ
شائع 15 جنوری 2024 09:53am
نابلس اور قلقلیا میں کئی گھروں کو بلڈوزر سے مسمار کردیا گیا، صہیونی فوج کئی نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر اپنے ساتھ لی گئی۔
شائع 15 جنوری 2024 07:48am
عالمی عدالت کے فیصلے سے قبل ہی اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ کوئی بھی عدالت یا فوج اسرائیل کو نہیں روک سکتی۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 09:47am
دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا گیا، واشنگٹن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ ، صدر سے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے رہے۔
اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 10:40am
اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروس ایک بار پھر معطل ہوگئی۔
شائع 13 جنوری 2024 08:45am
ماہرین نے بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے اور مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
شائع 13 جنوری 2024 08:07am
امریکا نے صنعا کے ہوائی اڈے کو بھی ٹارگٹ کیاگیا، حملوں کے بعد صنعا میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی
اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 08:53am
اگر کہیں نسل کشی کی کارروائیاں ہوئیں تو وہ اسرائیل کے خلاف کی گئی ہیں، حماس اسرائیل کی نسل کشی چاہتی ہے، مشیر اسرائیلی وزارت خارجہ
شائع 12 جنوری 2024 07:54pm
حملوں میں دارالحکومت صنعا کے ساتھ ساتھ حدیدہ، تیز، حجہ اور سادا کو نشانہ بنایا گیا، پانچ حوثی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
شائع 12 جنوری 2024 05:53pm
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے وزرا کا سچ جاننے کے لیے عجیب و غریب طریقے اپنانا شروع کردیے۔
شائع 12 جنوری 2024 01:07pm
رات گئے اسرائیل نے فلسطین کے رہائشی رلاقے رفع میں بمباری کی، 7 اکتوبر سے اسرائیل حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
شائع 12 جنوری 2024 08:06am