سابق وزیراعلیٰ نے جو کہا وہ غیر اختیاری تھا، انہوں نے شرمندگی کا اظہار کرتےہوئے غیرمشروط معافی مانگی ہے، وکیل پرویزخٹک
اپ ڈیٹ 01 اگست 2018 01:33pm
مسلم لیگ (ن) کے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے رہنما صوبائی صدر امیر مقام کی کھل کر مخالفت کرنے لگے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2018 01:35pm
گزشتہ انتخابات میں صوبے میں کل ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 66 ہزار تھی جو اب بڑھ کر ایک کروڑ 53 لاکھ 16 ہزار ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2018 09:04pm
تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے عاطف خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی تعلیمی قابلیت صرف انٹر بتائی ہے۔
اپ ڈیٹ 28 جون 2018 05:09pm
جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ٹکٹس کی تقسیم پر اختلافات ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2018 03:03pm
نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ حلف اٹھا چکی جبکہ تمام صوبوں کے وزراء اعلیٰ نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2018 01:16pm
منشور میں شرعی قانون کا نفاذ، غیر جانبدار بلدیاتی حکومت کی تشکیل، دیگر ممالک میں مسلم اقلیتوں کے تحفظ کا وعدہ کیاگیا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2018 11:40am
انتخابات میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے نوجوانوں کے آن لائن پروپیگنڈے سے متاثر ہونے کے امکانات موجود ہیں۔
شائع 25 مئ 2018 09:57am
پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی کی ترجیحات میں طرزِ حکومت میں تبدیلی کو سرِ فہرست قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:40am
فاٹا کے انضمام میں مزید تاخیر قبائلی علاقے میں مسائل کو جنم دے سکتی ہے، ارکان پارلیمنٹ پاکستان تحریک انصاف
اپ ڈیٹ 23 مئ 2018 11:43am
اسٹیبلشمنٹ کوماضی کی طرح انتخابات سےقبل لوگوں پردباؤ ڈال کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا حربہ ترک کردینا چاہیے، لیاقت بلوچ
شائع 17 مئ 2018 12:11pm