پاکستان کے تحفظات کے پس منظر میں کالعدم تنظیم کے سربراہ نے افغان جنگجوؤں کی بھرتی اور تعیناتی سے گریز کا حکم دیا، خلاف ورزی پر سنگین نتائج کا انتباہ جاری
شائع09 جنوری 202612:02pm
دونوں ممالک عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر کابل کو ایک جامع سیاسی ڈھانچہ اپنانے، معتدل پالیسیاں اختیار کرنے اور اچھے ہمسائیگی کے تعلقات کو فروغ دینے کی ترغیب دیں گے، مشترکہ اعلامیہ
پاک افغان سرحدی علاقوں میں انتہائی مضبوط پولیٹیکل ٹیرر کرائم گٹھ جوڑ ہے، نان کسٹم پیڈ گاڑیاں خودکش حملوں میں استعمال ہوتی ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پاکستان کے پاس افغانستان کے ساتھ تجارت بند کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، افغانستان نے پاکستان کے تاجروں اور تجارت پر حملے کیے، ترجمان طاہر اندرابی کی ہفتہ وار بریفنگ
افغان طالبان ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کریں تو تعاون کیلئے تیار ہیں، خطے کی ترقی کیلئے پر امن افغانستان ناگزیر ہے، شہباز شریف کا اسلام آباد میں بین الپارلیمانی کانفرنس 2025 سے خطاب
پاکستان دوطرفہ اختلافات کے حل کے لیے مکالمے کا پابند ہے تاہم، پاکستان کا بنیادی تحفظاتی مسئلہ یعنی افغانستان سے آنے والی دہشت گردی، سب سے پہلے حل کیا جانا ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہ
یکم نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں کل 7 ہزار 764 افغان شہری گرفتار اور حراست میں لیے گئے، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے، یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کی رپورٹ
بات چیت بند گلی میں داخل ہوگئی، افغان طالبان کا وفد ایک بار پھر ’بغیر کسی پروگرام‘ کے استنبول آیا اور کسی تحریری معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے تیار نہیں تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف
ثالثوں کی موجودگی میں مذاکرات کا آغاز مقامی ہوٹل میں ہوا، پاکستانی وفد مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک، اور افغان طالبان کا وفد ملا عبدالحق واثق کی سربراہی میں ہوٹل پہنچا
پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کریں گے، طالبان وفد میں جی ڈی آئی کے سربراہ عبدالحئی واثق بھی شامل، وعدوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائیگا۔
ہمارا وفد آج روانہ ہو گیا، مذاکرات کل صبح شروع ہوں گے، امید ہے افغانستان دانشمندی سے کام لے گا اور خطے میں امن بحال ہو گا، خواجہ آصف کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
بس بہت ہوگیا! افغانستان سرحد پار دہشتگردی ختم کرے، افغان طالبان سے سیکیورٹی کی بھیک نہیں مانگیں گے، طاقت کے بل بوتے پر امن قائم کریں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اگر صورتحال بہت سنگین ہوئی اور پاکستان کو بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے تحت جوابی کارروائی کا حق حاصل ہوا، تو فیصلہ حالات کے مطابق کیا جائے گا،عطاء اللہ تارڑ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
طالبان حکومت اندرونی دھڑے بندی اور عدم استحکام کا شکار ہے اور وہ بھارتی پراکسیوں کے ذریعے دہشت گردی میں ملوث ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام بھارتی پراکسیز سے واقف ہیں، خواجہ آصف کی ٹوئٹ
بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کے کردار کے حوالے سے ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں، جبکہ سیاست دان، ادارے اور پاکستانی قوم، سب متفق ہیں کہ افغانستان کے مسئلے کا فوری حل ناگزیر ہے، خواجہ آصف