PakIndiaTies
امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت کی شکست کا واشگاف الفاظ میں انکشاف کیا ہے۔
شائع 04 مارچ 2019 06:48pm
جنیوا کنونشن کو دونوں طرف سے اپنی مرضی کے مطابق بیان کیا جارہا ہے لہٰذا اسے چند مثالوں سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 02:15pm
ہمیں اب بھی دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، سربراہ پاک فضائیہ
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 02:15pm
پاک بھارت کشیدگی کے باعث 4 روز کی تاخیر کے بعد سمجھوتہ ایکسپریس مسافروں کو لے کر لاہور سے نئی دلی روانہ ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2019 05:38pm
پروفیسر پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے بی جے پی پر تنقید اور وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کی ہے۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2019 03:42pm
بھارتی پائلٹ کی واپسی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کو نوبل انعام دینے کے مطالبے کا آغاز ہوا۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2019 01:04pm
ہم کسی قسم کی جنگ نہیں چاہتے، لائن آف کنٹرول کے علاقوں پر شیلنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے، سول سوسائٹی
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2019 06:02pm
خطے میں امن منصوبے پر عمل کی امیدیں ہندوستان میں مودی اور بی جے پی حکومت کے ہوتے ہوئے تو زیادہ روشن نظر نہیں آتیں۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2019 05:52pm
دنیا مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ہونےوالے بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مظالم کا نوٹس لے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا خط
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2019 05:15pm
خطے کے استحکام کیلئے کی گئی پاکستانی کوششوں کو بھارت نے ہمیشہ نظر انداز کرتے ہوئے انتہائی غیر مہذب طریقہ اختیار کیا۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2019 04:24pm
فلائٹ آپریشن کی بحالی کے بعد عرب ممالک میں پھنسے مسافروں کو ترجیح دی جائے، وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2019 03:09pm
کوئی بھی سیکیورٹی ایجنسی اپنے آپریشن کی تفصیلات ظاہر نہیں کرتی، بھارتی وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2019 01:21pm
دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے ترکی اپنا کردار ادا کرے گا، ترک صدر رجب طیب اردوان
شائع 02 مارچ 2019 11:51pm
او آئی سی کی قرارداد میں وزیر اعظم کی بھارت کو مذاکرات کی پیشکش، بھارتی پائلٹ کی واپسی کے اقدامات کو سراہا گیا، ترجمان
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2019 01:14am
کشیدہ صورتحال میں جو سب سے نمایاں رد عمل دیکھنے کو ملا وہ تھا پاکستان کے اندر بڑھتا اتحاد۔
شائع 02 مارچ 2019 05:06pm
وزیراعظم عمران خان نے کشیدگی کم کرنے کیلئے امن کی علامت کے طور پر انہیں بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان کیا تھا، ڈاکٹر فیصل
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2019 10:59pm
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر لایا گیا، حوالگی سے قبل طبی معائنہ بھی کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2019 09:45pm
ہم خطے میں امن کے خواہاں ہیں اور ہم نے دنیا کو پیغام دیا کہ ہم لڑائی چاہتے ہیں نہ ہی جنگ، وزیر خارجہ
شائع 01 مارچ 2019 08:40pm
شاہ عبداللہ دوئم اور وزیر اعظم کےدرمیان ٹیلی فونک گفتگو، شاہ عبد اللہ نے علاقائی امن کے لیے عمران خان کے کردار کو سراہا۔
شائع 01 مارچ 2019 06:50pm
آرمی چیف کی پاکستان میں تعینات امریکی، برطانوی اور چینی سفیروں سے بھی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔
شائع 01 مارچ 2019 06:33pm
گھر پر بیٹھے ایسے تمام جنگجوؤں کو بارڈر بھیجا جائے اور پھر انہیں اپنی اپنی قیادتوں کو جنگ کے لیے اکسانے کی اجازت دی جائے
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 02:51pm
بھارت، پاکستان کے ساتھ ثبوتوں کا تبادلہ کرے جو پاکستان کی عدالت میں قابل قبول ہوں، شاہ محمود قریشی
شائع 01 مارچ 2019 04:29pm
امن کا دارومدار بھارت پر ہے، جب تک بھارت نہیں کہتا کہ وہ جنگ یا تناؤ نہیں چاہتا تب تک مسئلہ حل ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔
شائع 01 مارچ 2019 02:56pm
او آئی سی کے تمام ممالک ہمارے دوست ہیں، بھارت کے نہیں، وہ صرف سپر پاور بننا چاہتا ہے۔ سابق صدر
شائع 01 مارچ 2019 12:09pm
دوست ممالک سے کہا جائے کہ وہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کے حق میں کھل کر بیان دیں، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2019 04:07pm
وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے سشما سوراج کی او آئی سی اجلاس میں شرکت پر پاکستان کے مؤقف کی وضاحت کی۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2019 01:24pm
بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے یہ بیان عمران خان کے اس اعلان کے فوراً بعد سامنے آیا کہ بھارتی پائلٹ کو رہا کردیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2019 12:34pm
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کی قید میں موجود بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے کو تمام اپوزیشن جماعتوں نے سراہا۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2019 12:39pm
ولی عہد نے پاک بھارت وزرا اعظم سے رابطہ کرکے امید ظاہر کی کہ مسائل کے حل کے لیے دونوں ممالک مذاکرات کریں گے۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2019 11:30am
سشما سوراج اجلاس کے پہلے سیشن سے خطاب اور دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
شائع 01 مارچ 2019 12:50am