PakIndiaTies
پاک فضائیہ کی جانب سے بھارت کے 2 طیاروں کو مار گرانے کے بعد دنیا بھر میں ٹوئٹر پر پاک فوج زندہ باد کا ٹرینڈ ٹاپ بن گیا
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 03:39pm
پاک فوج نے اپنی سرحدوں کاموثر انداز میں دفاع کیا، اب اس معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھانے کی ضرورت ہے،سیاستدانوں کا ردعمل
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:20pm
ویڈیو میں بھارتی طیارے کے پائلٹ کو اپنے بارے میں چند معلومات فراہم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 28 فروری 2019 02:03pm
ایل او سی کے قریب قائم گھی کوٹ گاؤں میں بھارتی شیلنگ کی وجہ سے مسجد کو بھی شدید نقصان پہنچا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:11pm
پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ کو فوجی امور کی انجام دہی کے باعث فلائٹ آپریشن کے لیے بند کردیا گیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 04:49pm
پاک فضائیہ نے 2 بھارتی طیاروں کو گرایا اور پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:22pm
دونوں بھارتی لڑاکا طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی، ایک پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:22pm
بھارتی فضائیہ کی در اندازی کو ناکام بناتے ہوئے 2 بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا، ترجمان پاک فوج۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2019 04:40pm
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انہوں نے دھماکے کے بعد کسی ایمبولینس کو گزرتے نہیں دیکھا۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:22pm
وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس کے بعدپارلیمانی لیڈرز کو ان کیمرا بریفنگ بھی دی جائے گی، علی محمد خان
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 12:29am
ان حالات میں بھارت کو او آئی سی کے اجلاس میں مدعو کرنا ہمیں کسی صورت گوارا نہیں ہے، وزیرخارجہ کا او آئی سی سے احتجاج
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:13pm
بھارتی جارحیت خطے میں امن اور استحکام کیلئے خطرہ ہے، پاکستان اپنی مرضی کے وقت اور مقام پر جواب دے گا، دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:13pm
بھارتی موادپر مبنی اشتہارات نشر نہ کرنے کی ہدایت جاری،سنیما ایسوسی ایشن نے بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کردیا،وزیراطلاعات
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:14pm
ایوان بالا سے پاکستان کے دشمنوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم ایک ہیں اورجارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، اپوزیشن اراکین
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:14pm
پاکستان کا جواب بھارت کو حیران کردے گا، ہمارا ردعمل مختلف ہوگا، جگہ، وقت کا تعین ہم خود کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:14pm
پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کو جائے وقوع پر لے جایا جائے گا تاکہ بھارت کا پروپیگینڈا بے نقاب ہو، شاہ محمود قریشی
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:14pm
کسی مبینہ دہشت گرد کیمپ کونشانہ نہیں بنایا گیا، میڈیا سمیت پوری دنیا اس جگہ کا معائنہ کرسکتی ہے، قومی سلامتی کمیٹی
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:15pm
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سیاسی قیادت نے بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کیا۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:15pm
نریندر مودی نہتے کشمیریوں کا خون بہارہے ہیں،ان کی اپنی پالیسی کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں، آصف زرداری، شہباز شریف کا بیان
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:15pm
بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی اور پاکستان جواب دینے کا حق رکھتا ہے، وزیر خارجہ کی اجلاس کے بعد میـڈیا سے گفتگو
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:16pm
پاک فضائیہ کے فوری ردِ عمل کے بعد بھارتی طیارے عجلت میں ہتھیار پھینک کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:16pm
چین، جرمنی اور جاپان کے ہم منصب سے گفتگو میں پلوامہ واقعے کے بعد خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر خارجہ
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:13pm
پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن اگر دشمن کی جانب سے جنگ مسلط کی گئی تو پاک فضائیہ ناکام بنائے گی، ائیرمارشل مجاہد انور خان
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:10pm
بھارت میں انتخابات کے باعث بدقسمتی سے اب امن بدستور خطرے میں ہے،ستمبر2018 میں امن عمل کو ڈی ریل کیا گیا، عمران خان
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:10pm
پاکستان کی افواج،سیاسی قیادت اورملک کابچہ بچہ کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے،شاہ محمود قریشی
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:10pm
پاکستان اور بھارت کے درمیان خراب صورتحال تنازع کو بڑھا دے گی، دونوں ممالک کیلئے ضروری ہے کہ وہ اس کو روکیں۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:11pm
او آئی سی نے غیر متوقع اقدام کرتے ہوئے دہلی کو بھی اپنے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:11pm
بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات اور بھارتی ذرائع ابلاغ کی اشتعال انگیزی نے حالات کو مزید کشیدہ کردیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:12pm
جنرل باجوہ کے وژن کو فالو کرنے کے لیے بھارت کو پاکستان سے دشمنی کو ان فالو کرنا ہوگا، میجر جنرل آصف غفور
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:07pm
کشمیریوں کےخلاف غیر قانونی،اقتصادی پابندیاں رائیگاں جائیں گی جبکہ اس طرح زمینی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے،میر واعظ عمرفاروق
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:07pm