PakIndiaTies
بھارت کی مختلف جامعات سے چندکشمیری طلبا کوسوشل میڈیامیں بات کرنے پر معطل اور چند کے خلاف بغاوت کے مقدمے بنائے گئے، میڈیا
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:08pm
جنرل قمر باجوہ نے اگلے مورچوں کا معائنہ کیا، جوانوں کی آپریشنل تیاری اور ان کے عزم و حوصلے کو سراہا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:04pm
صدر رجب طیب اردوان ترکی میں ہونے والے مقامی انتخابات کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے، ترک وزیرخارجہ میولت چوش اوگلو
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:05pm
بھارت خوابوں کی دنیا میں رہ رہا ہے،سخت سوالات کے جواب دینے میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے،پاکستانی وکیل
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:05pm
بھارت کے پیداکردہ ہیجان سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر تشدد کی نئی لہر مسلط کردی گئی ہے، شاہ محمود قریشی کاسلامتی کونسل کوخط
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:05pm
ہم گزرے ہوئے کل کی افواج نہیں، ہمارے تینوں سپہ سالار سے لے کر سپاہی تک نے اپنے ہاتھوں سے جنگ لڑی ہے، میجر جنرل آصف غفور
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:06pm
بھارتی وزیر برائے آبی وسائل نے دھمکی دی تھی کہ وہ پاکستان کی جانب بہنے والے مشرقی دریاؤں کا پانی روک دیں گے۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:06pm
ناقابل فہم بات ہے کہ باقاعدہ حکومتی سیٹ اپ میں ایسی صورتحال پیدا ہوئی کہ شاکر اللہ کو مہلک زخم آئے، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:06pm
عمران خان کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پلوامہ حملے کےبعدرونما ہونے والے جیو اسٹریٹیجک امور پرغور کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:03pm
عالمی عدالت انصاف میں بھارتی وکیل نے پاکستان کی جانب سے استعمال کیے گئے الفاظ پر اعتراضات اٹھائے۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:03pm
یہ ایوان پلوامہ حملے پر پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے اور بے بنیاد الزامات کی مذمت کرتا ہے، قرار داد کا متن
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:04pm
بھارت سیکیورٹی کی ناکامی کے واقعے کی تحقیقات کرے، مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرے، احتجاجی مراسلہ
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:02pm
نئی دہلی بین الریاستی رواداری کا مظاہرہ کرے اور پاکستانیوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:58pm
بھارتی مشیر قومی سلامتی اجیت دوول نے کہا تھا کہ کلبھوشن پاکستان کو عدم استحکام کاشکار کرنے کا آلہ کار تھا،پاکستانی وکیل
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:59pm
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پلوامہ جیسے واقعات کرکے الیکشن کیلئے پاکستان مخالف کارڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں، سینیٹر
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:59pm
بھارتی حکومت نے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام لگا دیا،یہ نیا پاکستان اور نئی سوچ ہے، وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:00pm
سیمنٹ سے بھرے 600 سے 800 کنٹینر کراچی پورٹ، گہرے سمندر، کولمبو اور دبئی میں موجود ہیں، برآمد کنندگان
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:01pm
بھارت داخلی سیاسی مقاصد کیلئے پاکستان کے خلاف دشمنی کا پیغام دے رہا ہے، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:01pm
ہم نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر کو مشاورت کے لیے واپس بلایا ہے اور وہ آج صبح نئی دہلی چھوڑ چکے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:58pm
بھارتی حکومت، عوام اور وکلا برداری جواب دے کہ 44 ہلاک ہونے والے سپاہیوں میں زیادہ تر غریب سکھ کیوں تھے؟
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:56pm
نئی دہلی غیر تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ویڈیو کو اہم قرار دیتا لیکن کلبھوشن کا بیان تسلیم نہیں کرتا، ڈاکٹر محمد فیصل
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:56pm
کراچی آرٹس کونسل نے بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمیٰ اور ان کے شوہر جاوید اختر کو ایک کانفرنس کے لیے مدعو کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:56pm
سدھو کے بیان پر کئی افراد نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا اور ٹوئٹر پر ان کو شو سے نکالنے کا مطالبہ کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:56pm
ہالینڈ، آسٹریلیا، برطانیہ اور سعودی عرب سے دفتر خارجہ کی ویب سائٹ نہ کھلنے کی شکایات موصول ہوئیں، ترجمان
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:47pm
تشدد ہماری حکومت کی پالیسی نہیں، پلوامہ واقعے پر بھارت کے پاس ثبوت ہیں تو پیش کرے، تعاون کریں گے، شاہ محمود قریشی
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:47pm
بھارتی لکھاری جاوید اختر اور اداکارہ شبانہ اعظمی کو رواں ماہ فروری کے آخر میں پاکستان آنا تھا۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:47pm
امریکی ناظم الامور پال جونز نے پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی اور ٹرمپ انتظامیہ کا پیغام پہنچایا۔
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:55pm
پاکستان بھارت کے خلاف یک طرفہ اقدامات کے طور پر ’سیپتا‘ کے تحت دی گئی رعایات واپس لے سکتا ہے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:55pm
پلوامہ میں حملہ انتہائی تشویش کا معاملہ ہے، بغیر کسی تحقیقات کے معاملے کو پاکستان سے جوڑنے کو مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 08:46pm