PakIndiaTies
پاکستان سےکشیدگی کےدوران بھارت اپنےدعوؤں کو ثابت کرنےمیں ناکام رہا جس کے سنگین سیاسی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، امریکی ماہر
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2019 02:37pm
حال ہی میں امریکی اہلکاروں نے پاکستان کے تمام ایف-16 طیاروں کی گنتی کی جس میں معلوم ہوا کہ تمام طیارے موجود ہیں، رپورٹ
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2019 08:21am
امریکا اور یورپ جانے والی پروازیں بحیرہ عرب سے جانے کی وجہ سے سفر کے دورانیے اور ایندھن کے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔
شائع 20 مارچ 2019 06:10pm
بھارتی ڈرون جاسوسی کے لیے 150 میٹر اندر تک پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2019 06:01pm
بھارت سے مذاکرات بہت مثبت رہے، دونوں ممالک کا 3 سال بعد مشترکہ اعلامیہ جاری ہونا ایک بڑی کامیابی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2019 03:52pm
اگلے 12 گھنٹوں میں آئی سی سی کو دوسرا خط لکھ رہے ہیں، کرکٹ کا کندھا سیاست کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے، احسان مانی
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2019 01:05am
ہم نے خطے میں قیامِ امن کے لیے اقدامات کیے لیکن ہماری کوششوں پر بھارت نے مثبت ردِ عمل نہیں دیا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری
شائع 09 مارچ 2019 12:38pm
بھارت کی کشمیر کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے، دنیا بھر سے پلوامہ واقعے کے ثبوت مانگے جارہے ہیں، شاہ محمود قریشی
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2019 11:11am
بھارتی فضائیہ نے دو مقامات پر پے لوڈ گرائے تھے، محکمہ جنگلات کی بالاکوٹ حملے کے نقصانات پر رپورٹ جاری
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2019 05:26pm
امریکی سفارتکار نے واشنگٹن کو بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے لیے ایف -16 طیاروں کی اہمیت سے آگاہ کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2019 07:03pm
اجلاس میں پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کی بڑھتی دراندازی اور ایل او سی پر شہریوں کو نشانہ بنانے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
شائع 07 مارچ 2019 06:42pm
فضائی کارروائی کے معاملے پر بی جے پی اور اپوزیشن کے درمیان پہلے سے موجود تلخیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2019 03:07pm
ہم معاملے کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، دوطرفہ معاہدوں کے مندرجات پر عام طور پر تبصرہ نہیں کرتے، ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2019 03:15pm
پاک فضائیہ کا انحصار ایف-16 اور جے ایف-17 تھنڈر پر ہے۔ یہ دونوں کن صلاحیتوں کے حامل ہیں، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2019 10:47am
نیویارک ٹائمز کی صحافی کے مطابق امریکا سمجھتا ہے کہ پاکستان نے اس کے ساتھ ایف 16 معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی۔
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2019 07:29pm
بھارتی فوج خواتین کی عصمت دری اور پیلٹ گنز سے لوگوں کی بینائی چھین رہی ہے جس کا ردعمل تو آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2019 07:29pm
پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود حکومت سے مشاورت کے بعد 7 مارچ کو بھارت کے دارالحکومت دہلی کے لیے روانہ ہوں گے، دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2019 03:39pm
آزاد ذرائع سے حاصل ہونے والے شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارت کی جارحیت ناکام ہوئی، محقق مائیکل شیلڈون
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 11:33pm
تاریخی آبدوز ہنگور نے حریف ملک کی جارح حکمت عملی کو اس کی اپنی حدود میں ناکام بنا دیا تھا۔
شائع 05 مارچ 2019 03:02pm
کشیدگی کے وقت اس طرح بغیر بتائے بھارتی آبدوز کے داخل ہونے کی کوشش کا مطلب ان کا ارادہ درست نہیں، کموڈور(ر) ظفر اقبال
شائع 05 مارچ 2019 01:57pm
بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، امن کی پالیسی کے پیش نظر آبدوز کونشانہ نہیں بنایا، پاک بحریہ
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 11:39pm
بر وقت خفیہ معلومات اور پس پشت پیغام رسائی سے بھارت کو واضح کردیا گیا کہ حملے کا کرارا جواب دیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 02:11pm
ٹرین میں کل 185 مسافر سوار تھے، جس میں وہ مسافر بھی شامل تھے جو ٹرین سروس معطل ہونے کے باعث گزشتہ ہفتے سے نہیں جاسکےتھے۔
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 11:19am
جاسوسی کے لیے پاکستان گیا تھا اور میں نے اپنا کام بخوبی انجام دیا، بھارت پہنچتے ہی کشمیر سنگھ کا بیان
شائع 05 مارچ 2019 09:43am
بھارت کی مسلسل شیلنگ سے عوام کا بہت نقصان ہوا اور وفاقی حکومت نے معاوضہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، علی امین گنڈاپور
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 10:10am
افواج کے الرٹ ہونے، پکی انٹیلی جنس معلومات، سفارتی و ملٹری روابط نے بھارت کو حملے سے روکنے میں کردار ادا کیا، وزیر خارجہ
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 12:38am
بھارتی فوج کی جانب سے نیزہ پیر، پانڈو، خنجر منور، بَٹل اور بگھسار سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کی جارہی ہے،ترجمان پاک فوج
شائع 04 مارچ 2019 10:32pm
پاکستان نے غوری، شاہین اور حتف میزائل شادی بارات میں چلانے کے لیے نہیں رکھے، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 10:23am
500 پاکستانی زائرین نے 7 مارچ کو بھارت روانہ ہونا تھا اور خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر حاضری دینی تھی،وزیر مذہبی امور
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2019 08:34pm
نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت کی شکست کا واشگاف الفاظ میں انکشاف کیا ہے۔
شائع 04 مارچ 2019 06:52pm