PakVsSL
قیادت چھن جانے کا ڈر نہیں، ابھی تمام تر توجہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز پر مرکوز ہے، کپتان ٹیسٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2019 10:44pm
ٹیسٹ سیریز میں شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں لانے کے لیے ٹکٹوں کی حیران کن قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2019 03:20pm
آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں 3 سے 4 تبدیلیاں متوقع ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2019 03:19pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان رواں ماہ شیڈول دو ٹیسٹ میچوں میں عالمی شہرت یافتہ آفیشلز امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔
شائع 04 دسمبر 2019 05:43pm
سری لنکا کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، راولپنڈی اور کراچی میچز کی میزبانی کریں گے۔
شائع 29 نومبر 2019 02:48pm
سری لنکا کی ٹیم آئندہ ماہ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے ساتھ ہی 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی ملک میں واپسی ہو گی۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 04:42pm
سینئر سری لنکن کھلاڑیوں کی رضامندی کے بعد رواں سال پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کی امیدیں مزید بڑھ گئی ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 نومبر 2019 06:24pm
پاکستان میں 10سال کے طویل عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی امیدیں مزید روشن ہو گئی ہیں۔
اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2019 12:41am
سری لنکن ٹیم کے کوچ رمیش رتنائیکے نے بہترین انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2019 05:01pm
سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2019 03:12pm
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی20 میچ کے مہمان خصوصی تھے۔
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2019 12:36am
سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2019 01:26am
ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان میں ایک دہائی بعد ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے امکانات روشن ہو گئے۔
شائع 09 اکتوبر 2019 09:15pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی20 میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان۔
شائع 08 اکتوبر 2019 10:09pm
سابق قومی کرکٹر نے ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کے ہاتھوں عالمی نمبر1 پاکستان کی ٹی20 سیریز میں شکست پر برہمی کا اظہار کیا۔
شائع 08 اکتوبر 2019 07:17pm
سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں 183 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 147رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2019 11:48pm
ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2019 01:07am
آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا کی عمدہ کارکردگی کے بعد انہیں آسان نہیں لے سکتے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2019 11:16pm
پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی تھی۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2019 09:14pm
سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 298 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 49ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2019 12:57am
شاہد آفریدی نے نوجوان بلے باز کو بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے لمبی اننگز کھیلنے کا مشورہ دیا۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2019 10:53pm
سری لنکا کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم میں آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
شائع 02 اکتوبر 2019 03:37pm
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی۔
شائع 30 ستمبر 2019 11:50pm
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2019 11:36pm
سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سنچری کی بدولت بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔
اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2019 09:54pm
کراچی میں بارش کے سبب آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منسوخ کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2019 06:25pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ بارش اور نیشنل اسٹیڈیم کی خراب آؤٹ فیلڈ کے سبب منسوخ کردیا گیا۔
شائع 27 ستمبر 2019 09:29pm
کراچی میں شدید بارش کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ کی مخدوش حالت کو دیکھتے ہوئے دوسرے میچ کا شیڈول تبدیل کیا گیا۔
شائع 27 ستمبر 2019 06:37pm
ون ڈے سیریز کے دوران اسٹیڈیم جانے والے تمام راستے ٹریفک کے لیے بند ہوں گے، ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2019 06:25pm
انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان کے بغیر ادھوری ہے،ٹیم پاکستان بھیجنے پر سری لنکا کے شکرگزار ہیں،قومی ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2019 08:37pm