عالمی ادارۂ صحت کے مطابق جب تک ایک وائرس بھی دنیا میں کہیں باقی ہے، وہ بچوں کو متاثر کرسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2014 01:06pm
اس سلسلے میں اسلامی ترقیاتی بینک اور جاپان سے قرضے کے حصول کے لیے پی سی ون تقریباً دو سال سے منظوری کا منتظر ہے۔
اپ ڈیٹ 11 اگست 2014 12:39pm
محکمہ صحت کو کل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے اب تک کوئی مثبت اشارہ نہیں ملا۔
شائع 23 جون 2014 08:30am
اسلامی ترقیاتی بینک کے سربراہ نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو ویکسین پلوانے سے انکار کرکے ایک گناہ کے مرتکب ہورہے ہیں۔
شائع 16 جون 2014 02:27pm
شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان، اور مہمند ایجنسی میں پولیو قطرے نہیں پلائے جا سکیں گے۔
اپ ڈیٹ 26 مئ 2014 09:26pm
دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم فوجی آپریشن کے طور پر شروع کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2014 08:37am
عالمی ادارۂ صحت نے بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں پر سفر سے پہلے پولیو ویکسین لینے کی شرط عائد کی تھی۔
شائع 08 مئ 2014 08:57am
مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں راشن اور دیگر ضروری اشیاء فراہم نہیں کی گئیں۔
شائع 29 اپريل 2014 02:03pm
عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس کے بدترین اثرات متواتر ظاہر ہورہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2014 01:31pm
حکام کا کہنا ہے رواں سال کے دوران شمالی وزیرستان ایجنسی میں 26 پولیو کیسز سامنے آچکے ہیں۔
شائع 21 مارچ 2014 08:53am
تحصیل جمرود میں سڑک کنارے نصب دو بموں نے خاصہ دار فورس کی گاڑیوں کو ہدف بنایا جسکے نتیجے میں بچے سمیت 11 افراد ہلاک۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2014 07:07pm
پانچ سالہ بچی نے منہ کھولا اور آسمان کی جانب دیکھنے لگی، اس سے محض پانچ سال بڑی لڑکی نے پولیوسے بچاؤکے قطرے منہ میں ڈالے
اپ ڈیٹ 25 فروری 2014 01:02pm
پشاور میں 'صحت کا انصاف' چار لاکھ بچوں نے پولیو قطرے پیے، آگاہی مہم میں توسیع کی ضرورت۔
شائع 05 فروری 2014 07:10am
پاکستان دنیا کے ان تین ملکوں میں شامل ہے جہاں اس مہلک بیماری سے بچوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہے۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2014 12:08pm
بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ نائجیریا اور پاکستان میں جاری پُرتشدد کارروائیاں پولیو کے خاتمے کے ہدف سے دور کرسکتی ہیں۔
شائع 22 جنوری 2014 09:27am
ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں جن کی لاشوں کو بعد میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 21 جنوری 2014 12:54pm
پاکستانی قیادت آنکھیں کھولے، پولیو وبا کی صورت پھوٹ پڑا تو ساری سیاست دھری رہ جائے گی۔
شائع 11 جنوری 2014 07:00am
پولیو ویکسین کا ضیاع، ویکسینیشن سے انکار، پولیو مہم کی مخالفت، ہیلتھ ورکرز پر حملے، پولیو کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2014 02:14pm
پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ہسپتال میں نامعلوم افراد نے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
شائع 28 دسمبر 2013 03:07pm
عمران خان کی پشاور میں پولیو مہم میں شرکت، قومی ہیروز منفی سماجی رویے بدل سکتے ہیں۔
Published 21 Dec, 2013 07:10am