PresidentialElection
کسی بھی طرح کے فارورڈ بلاک بنانے کے حق میں نہیں، نہ اس طرح کی صورتحال پیدا کی جائے گی، پرویز الٰہی
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:02pm
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے ان خیالات کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 01:01am
اپوزیشن کے متفقہ صدارتی امیدوار کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کی پاکستان پیپلز پارٹی کو منانے کی آخری کوشش بھی ناکام ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 12:45am
مقتدر قوتوں نے پی ٹی آئی کو اقتدار نہیں دیا بلکہ شریک اقتدار کیا ہے، شاہ اویس نورانی
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2018 09:29am
صدارتی انتخاب کے پریزائیڈنگ افسران چاروں صوبوں اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہوں گے، ڈائریکٹر الیکشنز
شائع 03 ستمبر 2018 07:41pm
غیر حتمی نتائج کے مطابق سندھ اسمبلی کے علاوہ پی ٹی آئی امیدوار دیگر تمام ایوانوں میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوئے۔
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 09:27pm
پی ٹی آئی نے جو وعدے، الفاظ ادا کیے اورنعرے لگائے وہ ان کے لیے ایک آئینہ بنے ہیں، لوگ ان سے سوال پوچھتے ہیں، سراج الحق
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:31pm
مولانا فضل الرحمٰن اورآصف زرداری کی ملاقاتیں توچل رہی ہیں مگردستبردارہونےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، رہنمامسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:31pm
مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کے درمیان صدارتی امیدوار کےتنازع کاحل اپوزیشن نے فضل الرحمٰن کی صورت میں دیکھا، صدرایم ایم اے
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:31pm
سات دہائیوں میں مجموعی طور پر 12 صدور گزرے ہیں، جن میں سے 4 فوجی جبکہ 7 سویلین صدر تھے۔
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2019 01:40am
الیکٹورل کالج کیا ہوتا ہے اور یہ کس طرح صدارتی انتخابات میں اپنا کام کرتا ہے؟ صدارتی انتخاب کے طریقہ کار کی مکمل تفصیل
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 01:47pm
سینیٹ انتخاب میں پیپلزپارٹی کو رضا ربانی کے نام کی پیش کش کی تھی لیکن اسے مسترد کردیا گیا، محمود خان اچکزئی
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:33pm
پیپلز پارٹی والے قربانی دیں اور اپوزیشن کی جیت کے امکان روشن کریں، صدر ایم ایم اے مولانا فضل الرحمٰن
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:34pm
صوبہ بلوچستان کی پسماندگی اور محرومیوں کو دور کریں گے، میں چین سے بیٹنے والا نہیں ہوں، ڈاکٹر عارف علوی
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:34pm
پی ٹی آئی رہنماؤں نے صدارتی انتخاب کے لیے حمایت حاصل کرنے کیلئے تینوں جماعتوں کی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2018 10:10pm
اگر مسلم لیگ (ن) ایاز صادق اورراجہ ظفرالحق جیسےامیدواروں کوسامنے لاتی تو ان پراتفاق ہوسکتا تھا،رہنما پی پی پی اعتزازاحسن
اپ ڈیٹ 29 اگست 2018 05:52pm
بلاول بھٹو کے مطابق ان کے نزدیک صدارتی امیدوار کیلئے 3 نام ہیں اعتزاز، اعتزاز اور اعتزاز، رپورٹ
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:36pm
ہم فضل الرحمٰن اور حاصل بزنجو کے پاس گئے تھے، کسی کو اعتزاز احسن کے نام پر اعتراض نہیں تھا، پیپلز پارٹی رہنما
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:37pm
آصف زرداری کو صدارتی انتخاب کیلئے اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے پر رضامند کرنے کی کوشش کریں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:37pm
نئے پاکستان میں تحریک انصاف اور وزیرِاعظم عمران خان کو جب بھی میری ضرورت ہوگی میں دستیاب ہوں گا، جہانگیر ترین
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:37pm
اعتزاز احسن پیپلز پارٹی، عارف علوی تحریک انصاف اور فضل الرحمٰن مسلم لیگ (ن) کے صدارتی امیدوار ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:38pm
اگر پیپلز پارٹی سب کے ساتھ مل کر یہ نام تجویز کرتی تو یقیناََ ہم سب اسے تسلیم کرنے کو تیار تھے، سینیٹر جاوید عباسی
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 03:38pm