Saudi society
سعودی عرب کی امیر ترین خواتین میں سے ایک لبنیٰ علیان، مشرق وسطیٰ میں علیان گروپ کے آپریشنز کی نگرانی کرتی ہیں۔
شائع 23 مئ 2015 02:40pm
جرائم کی سزا بھگتنے اور اس سے تائب ہونے والی خواتین کے ساتھ شادی کرکے انہیں معمول کی زندگی گزارنے کا موقع دیا جائے گا۔
شائع 09 اپريل 2015 02:11pm
سائنسی تحقیق کے نتائج میں خبردار کیا گیا ہے کہ عود کا دھواں دمّہ کے حملوں اور سانس کی بیماروں کا سبب بن سکتا ہے۔
شائع 16 مارچ 2015 02:53pm
بہت سے سعودی شہری خیال کرتے ہیں کہ بروج کی ہم آہنگی سے ان کی شادی کے انتخاب پر جلد یا بدیر اثر پڑے گا۔
شائع 14 مارچ 2015 01:57pm
رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیٹے کی توقع کرنے والے کچھ مرد لڑکیوں کی پیدائش پر ناراض ہوکر ان کے مکروہ نام رکھ دیتے ہیں۔
شائع 13 مارچ 2015 01:42pm
اکثر سعودی بیگمات گھر ٹوٹنے کے ڈر سے چلّی اور مراکش کی خوبصورت خواتین کو بطور خادمہ بھرتی کرنے سے انکار کرتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 فروری 2015 01:03pm
شوریٰ کونسل نے سعودی ٹی وی اینکرز کو ایک خاص ڈریس کوڈ کا پابند کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 فروری 2015 02:40pm
مکہ کی ایک پہاڑی پر مقیم حسن الزہرانی غربت کے باعث اپنی جسمانی معذور 18 برس کی بیٹی کو اسکول اور علاج کے لیے لے جاتا ہے۔
شائع 06 نومبر 2014 02:06pm
نامحرم مرد کے ساتھ گرفتار کی جانے والی لڑکی کو جازان شہر میں مذہبی پولیس کے سربراہ نے بلیک میل کرنا شروع کردیا تھا۔
شائع 05 نومبر 2014 01:09pm
ناصرف بوڑھے شخص نے اپنی بیٹی کا جنسی استحصال کیا، بلکہ اپنی نواسی پر بھی حملہ کیا تھا۔
شائع 16 اکتوبر 2014 03:16pm
ان لڑکیوں کے والدین نے انہیں اپنی مرضی سے شادی کا حق دینے سے انکار کردیا تھا، اس طرح کے 383 مقدمات دائر کیے جاچکے ہیں۔
شائع 30 ستمبر 2014 02:58pm
سرکاری تقریب میں قومی نغمہ گانے پر بعض نے اس بچی کو بے حیا قراردیا، جبکہ بہت سے لوگوں نے ایسے ناقدین کو انتہاء پسند کہا۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2014 03:13pm
سعودی عرب میں طلاق کی شرح دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے، اور طلاق کی بیشتر وجوہات معمولی اور مضحکہ خیز ہوتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2014 12:43pm
آج سعودی عرب کے قومی دن پر جدّہ میں 170 میٹر بلند فلیگ پول پر 49.5 میٹر لمبا اور 33 میٹر چوڑا پرچم لہرایا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2014 12:52pm
فوجداری عدالت کی جانب سے پانچ افراد کو 39 سال قید اور آٹھ ہزار کوڑوں کی سزا کے فیصلے کو اعلٰی عدالت نے برقرار رکھا۔
شائع 13 اگست 2014 03:06pm
تقریباً 350 ارب روپے کے مساوی مالیت کی درآمدات سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب میں سگرٹ نوشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
شائع 12 اگست 2014 02:13pm
سعودی عرب کے مفتی اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فطرہ صرف غذائی اشیاء کی صورت میں ہی ادا کیا جاسکتا ہے۔
شائع 28 جولائ 2014 01:20pm
سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے ایک رکن شیخ سلیمان الطریفی کے اس بیان پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2014 03:40pm
سعودی مملکت میں سینما پر پابندی ہے، تاہم متعلقہ شعبے نے اس درخواست پر کوئی اعتراض نہیں کیا ہے اور تفصیلات طلب کی ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 جون 2014 02:58pm
خاتون کو ڈرائیونگ کی پاداش میں طلاق دینے والے شوہر کا کہنا تھا کہ اس نے ملکی قوانین اور سماجی قدروں کی خلاف ورزی کی ہے۔
شائع 14 مئ 2014 02:06pm
سعودی عرب جہاں خواتین کے کار چلانے پر پابندی ہے، وہیں ایک خاتون پائلٹ کو جہاز اُڑانے کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔
شائع 21 اپريل 2014 02:04pm
سینئر مذہبی عالم شیخ قیاس المبارک نے کہا ہے کہ محرم کے بغیر کسی خاتون کا مرد ڈاکٹر سے علاج کروانا اسلام میں ممنوع ہے۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2014 11:56am
تسنیم السلطان کے مطابق سعودی معاشرہ خاصی حد تک بدل چکا ہے، لیکن جذبات کا اظہار کرنا سعودیوں کے لیے سخت مشکل کام ہے۔
شائع 06 جنوری 2014 02:24pm