رات کے وقت تھانہ درہ پیزو پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا، پولیس کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی وجہ سے فتنہ الخوارج اندھیرے میں فرار ہو گئے، پولیس
10 سے 12 دہشتگردوں نے سحری کے وقت چیک پوسٹ لکھانی پرحملہ کیا، 2 گھنٹے جاری رہنے والے مقابلے کے بعد دہشتگرد بھاری نقصان اٹھاکر فرار ہوگئے، ترجمان پنجاب پولیس
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی اور صوبے میں انٹر نیٹ سروسز کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ
یونیورسٹی آف بلوچستان کے بعد سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف تربت نے بھی کیمپس میں کلاسز روک کر ورچوئل کلاسز کا آغاز کردیا، مزید 2 جامعات آج فیصلہ کریں گی۔
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کی دہشتگردی کی حالیہ کارروائیوں کی مذمت، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے اور خوراج کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری
اجلاس میں ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی تجاویز پر بھی غور کیا جائے گا۔
ایس ایچ او قادر شیخ کے والد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کراچی منتقل کر دیا گیا اور بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر منتقل کردیا گیا، ایس ایس پی خضدار
مہمند ایجنسی میں دہشتگردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے، حوالدار محمد زاہد کا تعلق مالاکنڈ اور سپاہی آفتاب علی کا تعلق چترال سے ہے، آئی ایس پی آر
بی ایل اے اور ٹی ٹی پی میں کوئی فرق نہیں، دونوں کے ہینڈلرز اور تربیتی کیمپ افغانستان میں ہیں، جنہیں پی ٹی آئی سیاسی فائدے کیلئے لائی تھی، وہی دہشتگرد لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں، وزیر مملکت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے آج ایک پریس بیان کے ذریعے جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر دہشت گردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی، ترجمان دفتر خارجہ