Worldcup2019
اگر قومی ٹیم شروع میں اپنے ایک دو میچ ہار گئی تو پھر ٹورنامنٹ میں واپسی ہمالیہ سر کرنے جیسا ہو گا، سابق کپتان
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:03pm
ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اننگز کے آخری اوورز میں 421 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:03pm
15 سال بعد جنون بینڈ نے مل کر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نیا گانا ریلیز کردیا۔
شائع 28 مئ 2019 03:21pm
ابھی تک ٹورنامنٹ باضابطہ طور پر شروع نہیں ہوا، ٹیم کو یہاں کنڈیشنز سمجھنے میں ایک دو میچز لگیں گے،سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:04pm
گزشتہ ورلڈ کپ کے بعد بین الاقوامی ایک روزہ میچز میں 20 بار 400 یا اس سے زائد کا مجموعی اسکور بنایا جاچکا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:04pm
عالمی کپ 1996، 2003 میں دونوں ٹیمیں مدمقابل نہیں آسکیں، 1992 میں ویسٹ انڈیز اور 2011 میں پاکستان 10 وکٹوں سے کامیاب رہا۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2019 06:16pm
انگلینڈ کے خلاف افغانستان کی ٹیم صرف 160رنز پر ڈھیر، سری لنکا کے خلاف آسٹریلیا نے پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:01pm
بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا پریکٹس میچ بارش کی نذر ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کی ورلڈ کپ کے لیے تیاریاں مکمل ہیں، فاسٹ باؤلر
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:01pm
اگر پاکستان کو فائنل یا سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا ہے تو اس کا انحصار نوجوان بلے باز پر ہو گا، مائیکل کلارک
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:02pm
پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں اکثر کھلاڑی ایسے ہیں جو پہلی مرتبہ عالمی کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:02pm
عالمی کپ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیمیں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا حسین امتزاج نظر آتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:02pm
پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو ورلڈ کپ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے اور دونوں ٹیمیں اپنے وارم اپ میچ ہار گئیں۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:01pm
کارڈف میں مسلسل بارش کے سبب میچ کا ٹاس بھی نہ ہو سکا اور میچ کو منسوخ کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:01pm
12 مشہور کرپٹ عناصر کو ایونٹ کے آس پاس بھی نہ آنے کی تنبیہ کردی ہے، سربراہ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:01pm
نیوزی لینڈ نے بھارت کو 6 وکٹوں سے اور آسٹریلیا نے میزبان ٹیم انگلینڈ کو 12 رنز سے شکست دی۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:58pm
دیگر عالمی ٹیموں میں موجود رجحان کے بعد پی سی بی نے اجازت دی، اہلخانہ کے اخراجات کرکٹرز برداشت کریں گے، ترجمان پی سی بی
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:58pm
اس کی یادوں کے خوشگوار لمحات ساری زندگی میرے ساتھ رہیں گے، کرکٹر آصف علی کا انگلینڈ روانگی پر ٹوئٹر پر پیغام
شائع 25 مئ 2019 06:03pm
وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے ٹوئیٹ کیا کہ ابھی ہم باب وولمر کا غم نہیں بھولے، انہیں مکی آرتھر کی فکر ہے۔
اپ ڈیٹ 25 مئ 2019 05:52pm
اب چونکہ ورلڈ کپ قریب ہے تو سوچا کیوں نہ ایسا ریکارڈ جمع کیا جائے جس میں شائقین کو ماضی کے یادگار میچوں کی یاد دلائیں
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:59pm
'جذبہ جنون' کے بعد یہ پاکستانی راک بینڈ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نئے گانے کے ساتھ خراج تحسین پیش کرے گا۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:59pm
افغانستان نے پاکستان کو عالمی کپ کے پہلے وارم اپ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دی۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:00pm
جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ 2019 کے وارم اپ میچ میں سری لنکا کو باآسانی 87رنز سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 10:00pm
بابر اعظم کی سنچری کے باوجود افغانستان نے پاکستان کو عالمی کپ کے وارم اپ میچ میں 3وکٹوں سے شکست دے دی۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:57pm
وہاب کے پاس ورلڈکپ کا تجربہ ہے، عامر کا ماضی بتاتا ہے کہ وہ ایک کلاس باؤلر ہے، فاسٹ باؤلر کا تجزیہ
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:57pm
مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ایک بچے کے سوال نے تمام 10 ٹیموں کے کپتانوں کو حیران پریشان کردیا۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:57pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے یہ فیصلہ کیا۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:58pm
ورلڈ کپ سے قبل تمام ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سوالوں کے جوابات دیے۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:58pm
ورلڈ کپ سے قبل تمام 10کپتانوں کی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے قومی ٹیم کے کپتان سے یہ سوال کیا۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:55pm
ورلڈ کپ کے دوران ہائی اسکورنگ میچز کے امکان کے پیش نظر ٹورنامنٹ کے لیے پہلی مرتبہ 500 رنز کا اسکور کارڈ تیار کر لیا گیا۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:55pm
ہمارے نوجوان کھلاڑی دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سابق کپتان شاہد خان آفریدی
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:55pm